ٹوینٹی20 میں ایک ہزار چھکے، کرس گیل نے رکارڈ قائم کر دیا
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺟﺎﺭح مزاج بیٹسمین ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﭨﻮینٹی20 ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ایک ہزار ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﭨﻮینٹی20 ﻓﺎﺭﻣﯿﭧ ﮐﺎ ﮨﺰﺍﺭﻭﺍﮞ ﭼﮭﮑﺎ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔ جب کہ…
زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کے لیے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف،…
فرانس کے اسٹار فٹبالر پوگبا نے قومی ٹیم چھوڑنے کی خبر کی تردید کر دی
فرانس کے اسٹار مڈفیلڈر پال پوگبا نے ان خبروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مسترد کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے فرانس کے صدر کے اسلام مخالف بیان کے بعد فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ اس سے قبل دی سن…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی ﮐﺮﮐﭧ ٹیم ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ کا دورہ کرے گی
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ، ﺩﻭﺭﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ 3 ﻭﻥ ﮈﮮ ﺍﻭﺭ 3 ﭨﯽ 20 ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﻨﺰ ﮐﺮﮐﭧ ﻭﺭﻟﮉ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ…
فرانسیسی صدر ﮐﺎ اسلام مخالف ﺑﯿﺎﻥ، ﭘﻮﮔﺒﺎ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ فٹبال ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍﺭ
ﻓﺮﺍنس کے ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﻮﯾﻞ ﻣﯿﮑﺮﻭﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺑﯿﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﭘﺎﻝ ﭘﻮﮔﺒﺎ ﻧﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍر ہونے ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ یے تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ لیے ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﻭﺍلی ٹیم کے اسٹار ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ اور فرانس کی نمائندگی کرنے پر…
ماں سے وعدہ کیا تھا کہ یہ آخری لڑائی ہے، ناقابلِ شکست فائٹر خبیب نے مکسڈ مارشل آرٹس کو الوداع کہہ دیا
مکسڈ مارشل آرٹس میں اپنے اپنے پورے کیریئر میں ناقابلِ شکست رہنے والے فاتح خبیب نورماگومیدوف نے اپنے والد اور کوچ کے کورونا کے باعث انتقال کر جانے کے بعد مکسڈ مارشل آرٹد(ایم ایم اے) ریسلنگ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان سے سیریز کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، جہاں پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا زمبابوے کرکٹ ٹیم اتحاد ایئرلائن کی پرواز EK612 کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جہاں پی سی بی حکام مہمان ٹیم کے استقبال کے لیے موجود…
ﻋﻤﺮ ﮔﻞ ﮐﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ
ﻋﻤﺮ ﮔﻞ ﮐﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻋﻤﺮ ﮔﻞ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺍٓﺑﺪﯾﺪﮦ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﻧﮧ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﮯ عمر گل ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺮﮐﭧ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺳﺐ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ…