پی ایس ایل 6 کا میلہ سجنے کو تیار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ع کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 20 فروری کو افتتاحی میچ اور فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی…
پی ایس ایل 6 (2021ع) کا مکمل شیڈول
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ع کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 20 فروری کو افتتاحی میچ اور فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی…
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ امپائر
ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ امپائر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ مابین کھیلے جانے ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ…
ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ نے بئی خواہش کا اظہار کر دیا
ﺍﺭجنٹینین ﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﺍﻭﺭ طویل عرصے سے ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ اب ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ کیا ہے ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ 33 ﺳﺎﻟﮧ ﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ لیونل ﻣﯿﺴﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﯿﻠﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ…
ﻟﻨﺪﻥ، ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ
ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍٓﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻮﺭﭨﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﻣﯿﭻ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ…
کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا
پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ اپنے نام کر لیا تفصیلات کے مطابق 35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا سی آر سیون کے نام سے پہچانے جانے والے رونالڈو اب تک پانچ…
چیمپئن کا شیمپئن ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ، ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﯽ
ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﻧﮯ وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کلب کے مسلم ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﺬﺑﺎﺕ کے ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ میں ﺳﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﯾﻤﺌﯿﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﻨﺎﯾﺎ تھا اب ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺟﻮﺭﮈﻥ ﮨﯿﻨﮉﺭﺳﻦ نے انکشاف کیا ہے ﮐﮧ ﻣﺼﺮﯼ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ…
دور حاضر کے دو سپر اسٹارز میسی اور رونالڈو نے دہائیوں پرانے رکارڈ توڑ دیے
لیونل میسی نے والینسیا کے ساتھ 2-2 سے ڈرا ہونے والے مقابلے میں فٹبال کے سابق سپر اسٹار پیلے کے آل ٹائم کلب کا اسکور برابر کر دیا۔ یہ بارسلونا کے لئے میسی کے کیریئر کا 643 واں گول تھا، وہ 2004ع سے تاحال بارسلونا سے منسلک ہیں، میسی نے پیلے کا رکارڈ برابر…