پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہونگے؟
پہلے کورونا واٸرس لاک ڈاؤن اور اب بارشوں کی وجہ سے التواء کا شکار پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز رواں سال نومبر کے آخری ہفتے کراچی میں کراۓ جانے کا امکان ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 5 کے پلے آف کا مرحلہ کورونا واٸرس وبا لاک ڈاؤن کی وجہ…
جیمس اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بالر بن گئے
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا اور سیریز میزبان ٹیم نے 0-1 سے اپنے نام کر لی لیکن یہ میچ ااس حوالے سے یادگار بن گیا کہ انگلش فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بالر بن گئے…
مستونگ میں چار فٹبالر حادثے میں جاں بحق
مستونگ میں قومی شاہ راہ پر ایک ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ قلات کے ﭼﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ. یہ حادثہ کھڈکوچہ کے علاقے میں بدرنگ کے مقام پر پیش آیا. ﭘﻮﻟﯿﺲ کے مطابق ﻗﻼﺕ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ پانچ کھلاڑی ﺍﯾﮏ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺴﺘﻮﻧﮓ…
ﻣﯿﺴﯽ نے ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ کو الوداع کہہ دیا
ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ فٹبالر ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ بالآخر ﺍﭘﻨﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﻮ سولہ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ اسپورٹس ذرائع کے مطابق ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﺣﺪ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﺳﮯ اپنے ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯼ ہے ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 33…
زمبابوے کرکٹ ٹیم قبل از وقت پاکستان آنے کو تیار
ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کرکٹ حکام ﻧﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کا دورہ کرنے کے لئے ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے. ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﻮﻣﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ہونے والی ﮐﺮﮐﭧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ اب ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮮ کے…
ایم ایس دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے. ایم ایس دھونی نے یہ اعلان اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کیا. انسٹاگرام پوسٹ میں ایم ایس دھونی نے اپنے تمام مداحوں اور بھارتیوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے مہندرا سنگھ…
پندرہ سالوں میں پہلی بار میسی اور رونالڈو دونوں چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل سے باہر
آخری بار سن دو ہزار چار اور پانچ میں ایسا ہوا تھا، جب کوئی سپر اسٹار فائنل فور میں نہیں پہنچا تھا، تب لیورپول نے استنبول میں ٹرافی اٹھائی تھی. اب پندرہ سالوں میں پہلی بار ، لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو دونوں بیک وقت چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سے باہر…
فٹبالر نے ریڈکارڈ دکھانے پر پٹائی کر کے ریفری کو ہسپتال پہنچا دیا.
ماسکو میں کھیلے جانے والے ایک فٹ بال میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھانے پر روس کی قومی ٹیم کے سابق کیپٹن رومان شیروکوف نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی۔ نتیجے میں ریفری کو کئی گھنٹے اسپتال میں گزارنے پڑے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ایک دوستانہ فٹ بال میچ تھا، جو روس کے…