میسی نے میچ ریفری سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا.
لیونل میسی نے دکھا دیا کہ وہ ایک ايسا آدمی ہے، جس میں منزل پانے کی لگن ہے، یہی وجہ ہے کہ اس نے بارسلونا کو چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل تک پہنچا ہی لیا. بارسلونا نے ہفتے کے روز ناپولی کو 3-1 سے شکست دے کر مجموعی طور پر 4-2 سے کامیابی پر مہر…
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کر لی…
کرسٹیانو رونالڈو کے دو گول، یووینٹس نے لیون کو ہرا دیا
مشہورِ عالَم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے دو گولز کی بدولت اطالوی کلب یووینٹس نے لیون کو دو ایک سے شکست دے دی لیکن وہ اپنی ٹیم کو ایونٹ سے باہر ہونے سے نہیں بچا سکے، جب کہ مجموعی سکور کی برابری اور اوے گول پر میچ ہارنے والی فرنچ ٹیم لیون نے چیمپئنز لیگ کے…
وائرل وڈیو نے لانگ جمپر آصف مگسی کو اسٹار بنا دیا
آصف مگسی کا تعلق سندھ کے پسماندہ اور تاریخی علاقے ٹھٹہ سے ہے، جہاں وہ اپنے ماموں کے فش فارم پر کام کرتا ہے. آصف مگسی کی عمر تقریبا 21 برس ہے اور وہ آٹھ بہن بھائیوں میں سب سے بڑا ہے۔ اس کے والد ایک دیہاڑی دار مزدور ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ…
ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی
تازہ اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے مابین اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی. سنگت میگ کو موصول ہونے تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے اکتوبر میں ہونے والی آسٹریلیا ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں…
میسی کے لئے بری خبر اور رونالڈو کا سکھ کا سانس!
1956 کے بعد یہ پہلا موقع یے کہ فرانس فٹ بال میگزین کے منتظمین نے انکشاف کیا ہے کہ فٹبال کے کھیل پر کورونا وائرس وبا کے اثرات کی وجہ سے اس سال فٹبال کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز بلون ڈی آر نہیں دیا جائے گا۔ ایڈیٹر، پاسکل فیری نے کہا کہ "2020…
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم کیسی ہوگی؟ بتا رہے ہیں وقار یونس
پاکستان کرکٹ انتظامیہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دو اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے پر غور کر رہی ہے منگل کے روز پاکستان کے بالنگ کوچ وقار یونس نے صحافیوں کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ…
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے. ورلڈ کپ رواں برس اکتوبر کے مہینے میں آسٹریلیا میں منعقد ہونا تھا. آئی سی سی کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کی وبا کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…