یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری
مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک…
بدھ سے مون سون کا تیسرا سپیل، کن علاقوں میں زیادہ بارشیں؟
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے پیر کو کراچی کے چیف میٹریالوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ ’پاکستان میں بدھ سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ…
مون سون کی ہوائیں پاکستان میں: سیلاب کا خطرہ کہاں کہاں؟
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں کی سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی ویڈیوز پریشان کن منظر پیش کر رہی ہیں اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ ملک…
تھدو ڈیم میں ریکارڈ طغیانی، مزید بارشوں کی پیشن گوئی
عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ملک کے مالیاتی مرکز کراچی میں ہونے والی مون سون کی بارشوں کے پہلے سپیل نے شہر کے کچھ علاقوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا، شدید بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں عید کے پہلے روز کراچی کے علاقے گڈاپ اور اس سے ملحقہ کھیرتھر پہاڑی رینج میں…
آج بارش، عید کے دوران بھی بادل برسیں گے۔۔۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کے موجودہ سلسلے کا رخ ابھی سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی طرف ہے اور ان علاقوں میں آئندہ چند روز میں ہلکی اور تیز بارشوں کا امکان ہے پیر کو محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ’گذشتہ دو دنوں…
مون سون پاکستان میں داخل: معمول سے زیادہ بارشیں کیوں متوقع ہیں؟
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق مون سون اپنے معمول سے تقریباً دو دن پہلے یعنی 29 جون کو پاکستان میں داخل ہو چکا ہے۔ اس دوران 4 جولائی تک تقریباً پورے پاکستان اور تقریباً تمام بڑے شہروں میں پانچ جولائی تک موسلا دھار بارشوں کی توقع کی جا رہی ہے بڑے شہروں…
پاکستان میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ، مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے…
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 2 جولائی سے موسلادھار بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 2 سے 5 جولائی کے دوران گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سیلابی کیفیت ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے جاری ایڈوائزری…