جاپان میں گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز دن ایک بجے درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیئس تک پہنچا جبکہ بدھ کے روز 37 ڈگری سیلسیئس متوقع ہے 1875ع میں جب سے موسم کا ریکارڈ کیا جانا شروع…
پاکستان میں شدید بارشیں، ’2010 جیسی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے‘
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاری پری مون سون بارشوں کے نتیجے میں پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں سیلابی ریلوں میں رابطہ سڑکیں بہہ جانے سے کئی علاقوں کا رابطہ کٹ گیا ہے۔ دوسری…
بلوچستان میں پانچ پنجاب میں تین ہلاکتیں، ملک میں مزید بارشوں کی پیشں گوئی
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیر سے بدھ تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے جس کے بعد قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر سے…
پری مون سون کا آغاز: کہاں کتنی بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں پری مون سون موسم کا آغاز ہو چکا ہے اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ملک میں مون سون کے دوران بھی اوسط سے زائد…
کراچی میں 22 یا 23 جون کو بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں 22 اور 23 جون کے درمیان پری مون سون سسٹم کے تحت ہلکی سے معتدل…
رواں سال مون سون سیزن کیسا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رواں مون سون سیزن میں غیرمعمولی بارشیں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی شروعات ہوگی۔ اس بار پنجاب اور…
ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی، کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں؟
محکمہ موسمیات نے اگلے چار سے پانچ دنوں تک ملک کے تمام علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 جون تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، سندھ اور بلوچستان…
کراچی میں گرمی کے باعث کرکٹر اور فٹبالر کی اموات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور شمالی پاکستان میں ہیٹ ویو مئی کے ماہ کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے…