سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلی کی مدد سے برڈ فلو سے محفوظ مرغیوں کی نئی قسم تیار کر لی
اگرچہ مختلف معاشی، معاشرتی اور طبی وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں حالیہ عرصے میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، لیکن اب آنے والے سالوں میں ان کی قیمتوں میں کمی کی امید کی جا رہی ہے اور اس کی وجہ ہے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ نئی مرغی…
امریکہ: شارک نے کسی نر کے بغیر بچے کو جنم دے دیا!
امریکہ کے ایک چڑیا گھر میں مادہ شارک نے گذشتہ چار سال میں کسی نر شارک سے تعلق قائم نہ ہونے کے باوجود بچے کو جنم دیا ہے واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے، جب کسی شارک مچھلی نے اس انداز میں بچے کو جنم دیا ہے، جسے عام طور پر چڑیا گھر میں…
کیا گوگل کی جانب سے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے سے آپ کا اکاؤنٹ بھی متاثر ہو سکتا ہے؟
گوگل نے دسمبر میں لاکھوں ’جی میل‘ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کی جانب سے دسمبر میں لاکھوں ایسے جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے، جنہیں دو سال سے استعمال نہیں کیا گیا گوگل پروڈکٹ…
کیا سمارٹ فونز کی میعاد ہوتی ہے۔۔ اپنے فون کو ناکارہ ہونے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
یقیناً آپ میں سے کئی لوگوں نے اپنے گھر کے کسی بڑے سے سنا ہوگا کہ کس طرح انہوں نے ایک دہائی یا اس سے زیادہ عرصے تک ایک ہی الیکٹرانک ڈیوائس کا استعمال کیا اگرچہ پچھلے دو یا تین عشروں میں الیکٹرانک ڈیوائس کی زندگی بنیادی طور پر صارف کے اچھے استعمال پر منحصر…
بیس گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے کی نئی نسل متعارف
ماحولیاتی ماہرین کے نزدیک ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مویشیوں کے اثرات کے حوالے سے خدشات کئی وجوہات کی بناء پر کاشتکاری میں ایک اہم مسئلہ رہے ہیں اس ضمن میں ماحولیاتی ماہرین میتھین گیس کے اخراج، باڑوں کی تیاری اور چارے کے لیے جنگلات کی کٹائی، پانی…
بلیوں کے چہرے کا تاثرات کے بارے میں سائنسدانوں کی تحقیق ہمیں کیا بتاتی ہے
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلیاں اپنی بات پہنچانے کے لیے چہرے کے تین سو مختلف تاثرات سے کام لیتی ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ بلیاں حیران کن معاشرتی گہرائی کی مالک ہوتی اور اتنی لاتعلق نہیں ہوتیں، جیسا کہ اس سے قبل ان کے بارے میں خیال کیا جاتا…
موبائل فون بیٹری کی دشمن ایپ، فون رات بھر چارجنگ پر لگانا اور بیٹری کا پھٹنا۔۔ ماہرین کیا کہتے ہیں؟
موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین اکثر چارجنگ کے مسائل کے ساتھ ساتھ بیٹری کی لائف کم ہونے پر بھی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اور کچھ لوگوں کے لیے یہ بات اتنی اہم ہوتی ہے کہ وہ بیٹری کی لائف کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہی موبائل فون خریدتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ…
گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کرنے کا اعلان
سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر سال نو کے موقع…