بھارت میں اسمارٹ فونز میں پہلے سے انسٹال ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا منصوبہ
اطلاعات ہیں کہ بھارت میں حکام اسمارٹ فونز کی پری انسٹال ایپس یعنی فون میں پہلے سے موجود ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے نئے سیکیورٹی قوانین لانے پر غور کر رہے ہیں خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ قانون کے تحت…
ٹک ٹاک میں طالب علموں اور سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان
دنیا کی مقبول ترین شارٹ وڈیو سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے نوجوانوں، طالب علموں سمیت سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ’اسٹیم‘ STEM چار الفاظ سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھ کے پہلے حروف کو ملا کر…
ٹیکسٹ سے وڈیو تخلیق کرنے والا ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ اگلے ہفتے متوقع
حالیہ کچھ ماہ میں مصنوعی ذہانت کے طاقتور پلیٹ فارم ’چیٹ جی پی ٹی‘ نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے، لیکن ٹیکنالوجی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تو مستقبل بھی محض ایک جھلک ہے اب مائکروسوفٹ نے اسی مستقبل کی طرف ایک قدم بڑھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ چند دنوں…
سائنسدانوں نے ’ہوا‘ سے بجلی بنانے کا طریقہ تلاش کر لیا
سائنسدانوں نے ایک ایسا ’انزائم‘ دریافت کیا ہے، جو ہوا کو بجلی میں تبدیل کرتا ہے، جس سے ممکنہ طور پر صاف توانائی کے لامحدود ذرائع پیدا ہو سکتے ہیں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موناش یونیورسٹی کی ایک ٹیم کو پتہ چلا کہ ایک عام مٹی کے بیکٹیریم سے ہائیڈروجن…
موبائل سُست کیوں پڑتا ہے، اور رفتار بحال کیسے کی جا سکتی ہے؟
یہ بات یقیناً حیران کن ہے کہ بڑے چاؤ سے خریدا گیا موبائل فون کچھ عرصے بعد مالک کے نزدیک ویسا نہیں رہتا اور پھر چاؤ کی جگہ ایک طرح کی اکتاہٹ لے لیتی ہے، یہ کیفیت اس خیال کی طرف لے جانے میں زیادہ وقت نہیں لیتی کہ اب فون تبدیل کر لینا چاہیے…
سائنسدان پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنانے میں کامیاب
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے یہ تحقیق ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہوئی ہے نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو دکھایا گیا…
سماجی ماہرین ٹک ٹاک کے متنازع فلٹر ’بولڈ گلیمر‘ کے بارے میں کیوں فکرمند ہیں؟
معروف سوشل وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یوں تو امریکا سمیت کئی ممالک اپنے لیے سلامتی جب کہ بعض ممالک اسے سماج میں فحاشی پھیلانے کے الزام میں پابندیوں اور تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں تاہم اب ٹک ٹاک خوبصورتی بڑھانے کے ایک متنازع فلٹر ’بولڈ گلیمر‘ کی وجہ سے…