چاند سے مسلسل دوری سے ہمارے دن کیسے طویل ہو رہے ہیں؟
پوری انسانی تاریخ میں چاند زمین کے اوپر ایک خوبصورت علامت کی طرح موجود رہا ہے۔ اس کی معمولی سی کشش ثقل لہروں کا مدو جزر طے کرتی ہے، جبکہ اس کی ہلکی روشنی بہت سی انواع کے جانداروں کی راتوں کے ملاپ کو ممکن بناتی ہے اور پھلوں میں ذائقے کا سبب بھی بنتی…
نظام شمسی میں پانی کہاں سے آیا؟ ’گم شدہ کڑی‘ مل گئی
سائنسدانوں نے ایک دور دراز ستارے کے ارد گرد ہالے کی شکل میں گیس کی حالت میں موجود پانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد حال ہی میں نظام شمسی میں پانی کے ماخذ کا پتہ چلانے کا دعویٰ کیا ہے، جسے وہ ’گمشدہ کڑی‘ کہتے ہیں یہ مشاہدہ اس بات کی وضاحت کرنے میں مدد…
2030 سے کاریں بیکنگ پاؤڈر سے چلیں گی، ہوائی جہاز کھاد سے اڑیں گے!
آج ہم جن گاڑیوں میں بیٹھتے ہیں ان میں سے زیادہ تر پٹرول اور ڈیزل سے چلتی ہیں۔ الیکٹرک گاڑیاں پیٹرول-ڈیزل گاڑیوں کا متبادل بن رہی ہیں، جو لیتھیم آئن بیٹریوں سے طاقت حاصل کرتی ہیں۔ لیکن مستقبل میں کاریں بیکنگ پاؤڈر پر بھی چلیں گی! اور ہوائی جہاز کھاد سے…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ کیسے کام کرے گا
دنیا کی مقبول ترین وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اپنی تازہ پیش رفت کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے واضح رہے کہ اس وقت تک…
’پانچ منٹ میں بیٹری فُل‘ نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فونز کب لانچ ہونگے؟
موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی کے ذیلی ادارے ریڈمی نے موبائل فون کی بیٹری کی تیز ترین چارجنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ایک ایسی فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جو پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں موبائل کی مکمل خالی بیٹری کو سو فی صد تک چارج…
آسمان پر سیٹلائٹس کے ’ٹریفک جام‘ نے ماہرین فلکیات کو مشکل میں ڈال دیا
سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ آسمان پر سیٹلائٹس کی بڑی تعداد ان کے لیے نئی مشکلات پیدا کر رہی ہے واضح رہے کہ محققین اس سے قبل بھی خبردار کر چکے ہیں کہ ‘اسپیس ایکس‘ کے ’اسٹارلنک‘ جیسے نئے سیٹلائٹ ستارے آسمان کو روشنیوں سے بھر رہے ہیں، جس کے باعث خلا…
غریب ممالک کو ’ڈجیٹل صحرا‘ سے نکالنے کے لیے سیٹلائٹس کا استعمال
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں غریب ممالک کی صرف ایک تہائی آبادی ہی انٹرنیٹ تک رسائی رکھتی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیلی کمیونیکشن ایجنسی نے کہا ہے کہ نیچی پرواز کرنے والے سیٹلائٹس لاکھوں افراد بالخصوص افریقہ کے دور…
اس وقت چاند پر کتنے بجے ہیں؟
مستقبل میں متعدد خلائی مشن چاند پر جانے کی منصوبہ بندی ہونے کے پیشِ نظر یورپ کی خلائی ایجنسی کوشش کر رہی ہے کہ چاند کا بھی ٹائم زون مقرر کیا جائے رواں ہفتے ایجنسی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی خلائی ایجنسیاں اس معاملے پر غور کر رہی ہیں کہ چاند پر وقت…