ذکر تین نئی دلچسپ اور حیران کن ایجادات کا
اس رپورٹ میں تین ایسی نئی ایجادات کا ذکر کیا جائے گا، جن کے بارے میں جان کر آپ بھی یقیناً حیران رہ جائیں گے میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے انجینئروں نے کاغذ جتنا باریک اور لچک دار لاؤڈ اسپیکر ایجاد کرلیا ہے جسے دیوار کے علاوہ کئی طرح…
چاند کی سطح سے ’جلے ہوئے بارود‘ جیسی ناگوار بُو کیوں آتی ہے؟
یہ کس طرح کا لگتا ہے؟ ’برف کی طرح ہموار، مگر عجیب طرح سے کھرچی ہوئی چیز۔‘ (جین سرنان، اپولو 17 کے خلاباز) اس کا ذائقہ کس طرح کا ہے؟ ’برا نہیں ہے۔‘ (جان ینگ، اپولو 16 کے خلاباز) اِس کی بُو کیسی ہے؟ ’جلے ہوئے بارود جیسی بُو ہے۔‘ (خلاباز سرنان) نرم، ذائقہ…
’گیم چینجر‘ ٹیکنالوجی ویب تھری کیا ہے، جس کا وزیر خزانہ کو نہیں پتہ…
پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں ان کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوئیں اور وہ تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل کے ساتھ ایک مذاکرے میں بھی شریک ہوئے اٹلانٹک کونسل کے اس ایونٹ میں جب ماہرِ معیشت عزیر…
”آپ لٹ سکتے ہیں“ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کردیا
معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ کی جانب سے اپنے تمام صارفین کو جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کے لیے خبردار کر دیا گیا ہے جعلی واٹس ایپ کے نام پر جعلی افواہوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، مقصد ایک ہی ہے، انتہائی حساس معلومات سے لے کر انتہائی خفیہ…
ہاتھ میں لگے مائکروچِپ امپلانٹس کی مدد سے بل ادا کریں
پیٹرِک پامن جب بھی کسی اسٹور یا ریسٹورنٹ میں کسی چیز کی قیمت ادا کرتے ہیں تو آس پاس موجود لوگ حیران ہوئے بغیر نہیں رہ پاتے لوگوں کے حیران ہونے پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی ہے دراصل پیٹرک پامن کو بل کی ادائیگی کے لیے اپنا بینک…
نوجوان پاکستانی محقق نے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کر لیا
صوبہ خیبر پختون خواہ کی کوہاٹ یونیورسٹی کے ایک نوجوان سائنس دان نے نظام شمسی میں زمین کے ہمسایہ سیارے مریخ کی مٹی کا نمونہ تیار کیا ہے بہزاد قریشی ایسٹرو بیالوجی کے ماہر ہیں اور انہوں نے یہ سنگ میل بہت کم وسائل کے ساتھ عبور کیا بہزاد قریشی پاکستان میں…
بجلی کے بغیر چلتا سادہ کیمرہ اور فالج تشخیص کی چلتی پھرتی ایم آر آئی مشین
بجلی کے بغیر چلنے والا دنیا کا سب سے سادہ کیمرہ دیکھنے میں یہ کسی بوتل کا ڈھکنا لگتا ہے لیکن یہ بجلی سے چلنے والا دنیا کا سادہ ترین، دلچسپ اور حیرت انگیز کیمرہ ہے۔ اسے سولر کین پک کا نام دیا گیا ہے۔ اسے جدید دنیا کا پن ہول کیمرہ کہا جاسکتا ہے…
سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا سے، حیران کن ایجادات اور تحقیقات
کروڑوں سال قدیم جانور کی بصارت پر مبنی انقلابی کیمرا ہم انسانوں نے لاتعداد ایجادات جانوروں سے متاثر ہوکر تخلیق کی ہیں ۔ اب کروڑوں سال قبل سمندری مخلوق کو دیکھتے ہوئے انقلابی کیمرے بنائے جاسکتے ہیں اب سے پچاس کروڑ سال قبل سمندروں پر ٹرائلوبائٹس کا راج…