ایپل اور گوگل لاکھوں ایپلیکیشنز کیوں ہٹانے جارہے ہیں؟
اگر آپ ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنے والی خبروں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو یاد ہوگا کہ رواں سال کی شروعات میں ایپل اور گوگل کی جانب سے ایسے ایپلیکیشن ڈیویلپرز کو تنبیہ جاری کی گئی تھی، جنہوں نے اپنی ایپلیکیشنز کو طویل مدت سے اپ ڈیٹ نہیں کیا تھا متعدد حالیہ…
سونی ’ایکسپریا ون فور‘ ،کیا ایپل کو ٹکر دے سکتا ہے ۔۔۔ ؟
ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک صارفین اسے اپنے اپنے…
چاند کی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ: ’صرف دو دن میں ہی بیج پھوٹ پڑے‘
سائنسدانوں نے پہلی بار چاند سےحاصل کی گئی مٹی میں پودے اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے جو چاند پر انسان کے طویل مدتی قیام کو ممکن بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعرات کو کمیونیکیشنز بائیولوجی کے جریدے میں اس تجربے…
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے اور کیا اسے پکڑنا واقعی مشکل ہے؟
ایک وقت تھا کہ کسی بات پر یقین نہ کرنے پر کہا جاتا تھا کہ ’اگر اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے تب تو یقین کرو گے؟‘ لیکن آج ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے اس دورِ پُر فریب میں اپنی آنکھ سے دیکھے ہوئے پر بھی یقین کرنا اور یہ کہنا مشکل ہے کہ آخر حقیقت…
گوگل کے نئے فون، سمارٹ واچ اور ترجمہ کرنے والے چشمے
گوگل نے بدھ کو اپنی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس میں سمارٹ واچ اور ٹیبلٹ کے ساتھ ساتھ اپ گریڈ شدہ ایئربڈز اور اپنے سمارٹ فون کے مزید سستے ورژن پیش کرنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گوگل کے…
برمودا ٹرائی اینگل کا معمہ, تحقیق میں نیا انکشاف
برمودا ٹرائی اینگل کو ڈیولز ٹرائی اینگل یعنی شیطانی تکون بھی کہا جاتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ برمودا ٹرائی اینگل دنیا کے جس خطے میں واقع ہے یہ بحری جہازوں کی سب سے زیادہ ٹریفک والے علاقوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جہاں سے امریکہ، یورپ اور جزائر غرب…
پاس ورڈ کا عالمی دن: ایپل، گوگل اور مائیکروسوفٹ کا بغیر پاس ورڈ لاگ ان ٹیکنالوجی پر اتفاق
پاس ورڈ کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹیکنالوجی کی دنیا کے دیو قامت اداروں ایپل، گوگل اور مائیکروسوفٹ نے روایتی پاس ورڈ کو ختم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے مستقبل قریب میں بہتر لاگ ان ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے، جن میں ایف آئی ڈی او ٹیکنالوجی سرِفہرست ہے اس طرح…
مرسیڈیز نے آٹو پائلٹ کاروں کی فروخت شروع کر دی
مرسیڈیز جرمنی کی پہلی ایسی کمپنی بن گئی ہے، جس نے مکمل طور پر خودکار نظام کے ذریعے چلنے والی کاریں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں یہ آٹو پائلٹ کاریں موٹروے پر ٹریفک جام کے دوران بھی کنٹرول سنبھالنے کی صلاحیت کی حامل ہیں تفصیلات کے مطابق جرمن کار ساز ادارے…