اب واٹس ایپ میں جی میل سے زیادہ بڑی فائل ٹرانسفر کرنا ممکن!
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک میسیج میں دو جی بی مواد بھیجنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے واٹس ایپ نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی میسیج پر ’ایموجیز‘ کے ذریعے ریپلائی کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا، علاوہ ازں میسیجنگ ایپ نے کسی…
جین ایڈیٹنگ کے بعد ٹماٹروں میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا تجربہ کامیاب
برطانوی ماہرین نے ٹماٹروں کی جین ایڈیٹنگ کرکے ان میں وٹامن ڈی شامل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے بعد اب ممکنہ طور پر ٹماٹروں کو وٹامن ڈی حاصل کرنے کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے گا طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع برطانوی ریاست انگلینڈ کی جون انس…
دنیا کا 360 ڈگری نقشہ پیش کرنے والے گوگل اسٹریٹ ویو پر پاکستانی کیا سرچ کرتے ہیں؟
دنیا میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے ایسے چند ہی لوگ ہونگے جنہوں نے دنیائے انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیوں میں سے ایک گوگل کا میپ یا اس کے مختلف فیچرز کو کسی نہ کسی صورت میں استعمال نہ کیا ہو گوگل اسٹریٹ ویو نے پندرہ سال مکمل کیے تو اس موقع پر گزشتہ ایک برس…
فون تیزی سے چارج کرنے کی 9 آسان ٹپس
سمارٹ فون خریدتے وقت خریدار جن باتوں کا سب سے زیادہ دھیان رکھتے ہیں، ان میں ایک چیز بیٹری کی چارجنگ ہے اور تمام اسمارٹ فون ساز کمپنیاں اپنے فون کی بہتر کارکردگی کے لیے پوری کوشش کرتی ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ایک بار مکمل طور چارج ہونے کے بعد زیادہ سے…
مستقبل میں خلا باز چاند پر موجود پانی استعمال کر سکیں گے
مستقبل میں چاند پر جانے والے خلا باز اپنی پیاس بجھا سکیں گے، نہا سکیں گے اور اپنی خلائی گاڑی کے لیے پانی کو بطور ایندھن استعمال کر سکیں گے اور اس سب کے لیے پانی کو چاند پر موجود قدیم آتش فشاؤں سے تھوڑی سی کھدائی کرکے حاصل کیا جائے گا یہ انکشاف یونیورسٹی…
فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے 65 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم کی ادائیگی کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔ امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر…
یہ 7 ایپلی کیشنز آپ کا فیس بک پاسورڈ چرا سکتی ہیں
ٹیکساس: اینڈرائیڈ کی دنیا میں روزانہ کی بنیادوں پر نِت نئی ایپلی کیشنز متعارف کرائی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر ایپلی کیشنز اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ دیکھتے دیکھتے صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ اکثر ایپلی کیشنز فعال ہونے کے لیے صارفین سے ان کے گوگل، فیس…
واٹس گروپ سے بیزار؟ اب ’خفیہ طور پر‘ گروپ چھوڑا جا سکے گا
آپ نے بندر کے ہاتھ اُسترا، ادرک یا ناریل کے محاورے تو سنے ہونگے، دور حاضر میں فون استعمال کرنے کی اخلاقیات سے بے بہرہ پن بھی اسی محاورے کی زد میں آتا ہے اکثر صارفین کی اجازت کے بغیر ہی انہیں کسی گروپ میں ایڈ کر لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں…