چغد (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
لڑکوں اور لڑکیوں کے معاشقوں کا ذکر ہو رہا تھا۔ پرکاش جو بہت دیر سے خاموش بیٹھا اندر ہی اندر بہت شدت سے سوچ رہا تھا، ایک دم پھٹ پڑا، ’’سب بکواس ہے، سو میں سے ننانوے معاشقے نہایت ہی بھونڈے اور لچر اور بے ہودہ طریقوں سے عمل میں آتے ہیں۔ ایک باقی رہ…
الیکشن کے نتائج کا نتیجہ ملیر کی زمینوں کو بھگتنا پڑے گا۔۔
سندھ میں حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں، خاص طور پر کراچی ملیر میں، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جیت کے بعد ملیر کی زمینوں پر چھایا ہوا قبضہ مافیا بلڈر مافیا اور ریتی بجری مافیا کے خطرے کا سایہ ایک بار پھر گھنا ہونے لگا ہے۔ بلڈر مافیا اور لینڈ…
ابابیلوں کا انتظار
جب سیاسی تجزیے سُن کر آپ کو مستقبل کا منظر نامہ سمجھ آنے کی بجائے ذہن اور پراگندہ ہو جائے، جب قوم کے سیانے افراد کے سیانے تبصرے سُن کر لگے کہ یہ تو پہلے بھی سُنا ہوا ہے تو کبھی کبھی نمازِ جمعہ سے پہلے دیے جانے والے خطبے اور نماز کے بعد کی…
خوشبو کے ذریعے علاج کا طریقہ اروماتھراپی اور جدید تحقیق
ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کے شکار افرد اگر قدرتی خوشبو سونگھنے کو اپنا معمول بنائیں تو ان میں ڈپریشن کم ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مثبت یادوں کو فعال رکھنے میں…
ہزاروں گدھے، انسانوں کی خوبصورت اور جوان نظر آنے کی خواہش کی بھینٹ چڑھنے لگے۔۔
چین میں گدھے کی کھال میں موجود ایک خاص قسم کے جیلیٹن سے ایک دوا ایجیاؤ تیار کی جاتی ہے، جسے روایتی ادویات میں ایک جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چین میں اس دوا کی بہت مانگ ہے عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گدھے کی کھال کا استعمال کرکے تیار…
انڈیا: مینڈک کی جلد پر کھمبی اگ آئی۔۔ ایک حیران کن دریافت!
سائنسدانوں نے انڈیا کے مغربی گھاٹ کے سرسبز پہاڑوں کے دامن میں ایک ایسا حیران کن مینڈک دریافت کیا ہے، جس کی ٹانگ سے ایک چھوٹی کھمبی پھوٹ رہی ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ سے منسلک محققین کا کہنا ہے کہ اس دریافت میں پہلی بار کھمبی کو کسی زندہ جانوروں کے ٹشوز پر…
نسل پرستی اور روزمرہ کی زندگی
سفید فام نسل پرستی جدید دور کی پیداوار ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر یورپی ملکوں نے ایشیا اور افریقہ میں اپنی کالونیاں بنائیں اور ان کی قوموں کو نسلی اعتبار سے کم تر بنا کر ان پر حکومت کی۔ سفید فام نسل پرستی نے اپنے سامراجی عزائم کو پورا کرنے کے لیے دوسری اقوام…
کراچی کی باتیں
اللہ سائیں کے فضل و کرم سے ہم نے انگریز کو ہندوستان چھوڑ کر جانے سے پہلے برصغیر کے بٹوارے پر راضی کر لیا۔ انگریز نے ہندوستان چھوڑنے سے پہلے ہندوستان کا بٹوارا کیا۔ اس طرح ہمیں پاکستان ملا، بلکہ ہم نے انگریز سے پاکستان حاصل کیا۔ انگریز کو برصغیر کے بٹوارے…