ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ: ﻧﯿﺐ ﻧﮯ دو ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ
ﺷﻮﮔﺮ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺑﯿﻮﺭﻭ (ﻧﯿﺐ) ﻧﮯ دو ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے. ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﺳﻠﻢ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﻮ 4 ﻣﺌﯽ ﮐﻮ ﻧﯿﺐ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﮐﮯ ﺁﻓﺲ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ، ﺟﮩﺎﮞ ﻧﯿﺐ…
پے پال کی ’وینمو‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی
رقم منتقلی کی مشہور عالمی سروس ’’پے پال‘‘ کے ماتحت ادارے ’’وینمو‘‘ نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت شروع کردی ہے ’’وینمو‘‘ سروس اور ایپ کا مقصد افراد کے درمیان رقم کے تبادلے کو آسان اور تیز رفتار بنانا ہے۔اس کے صارفین کی تعداد سات کروڑ سے زیادہ ہوچکی ہے…
ٹائپ2 شوگر، ہفتے میں صرف ایک بار انسولین انجکشن کا ابتدائی تجربہ کامیاب
ٹائپ ٹو ذیابیطس کے شکار افراد کو ہر روز انسولین کا ٹیکہ درکار ہوتا ہے، لیکن اب ایک نئی تھراپی کے دو تجربات بہت کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔ اس تھراپی میں ہفتے میں صرف ایک ٹیکہ درکار ہوتا ہے اور طبی آزمائش اب تک کامیاب اور محفوظ ثابت ہوئی ہے اس بین الاقوامی…
خیرﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ہولناک ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮧ، 12 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ، 8 ﺯﺧﻤﯽ
ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﭘﺮ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮐﻮﭺ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﻦ ﻣﯿﮟ ہعلناک ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ 12 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺟﺐ ﮐﮧ 8 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺳﭙﺮﻧﭩﻨﮉﻧﭧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﺳﻌﻮﺩ ﻣﮕﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ دس ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺩﻭﺭ ﺣﺴﯿﻦ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ…
ﺟﻌﻠﯽ ﻣﻘﺎﻟﮯ ﭘﺮ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩیئے ﺟﺎنے کا ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
بتایا جا رہا ہے کہ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺍﻣﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﻣﻘﺎﻟﮯ ﭘﺮ ﺟﻌﻞ ﺳﺎﺯﯼ ہوئی ، ’ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻓﻼﺣﯽ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ‘ ﮐﮯ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺎﻣﺮ ﻃﺎﺳﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻟﮯ ﭘﺮ ﺍٓﺳﯿﮧ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﺎﻣﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ
صوبائی دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺮﺍﺳﺎﺋﯿﭧ ﭘﻮﺩﺍ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺬﺍ ﻣﯿﺰﺑﺎﻥ ﭘﻮﺩﮮ ﺳﮯﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ میڈیا ﭘﺮ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﭘﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪﻭﺩ…
باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کا تانا بانا بکھیر کر رکھ دیا
باغی سپر لیگ نے یورپی فٹبال کا تانا بانا بکھیر کر رکھ دیا ہے اور اس کی یکجہتی میں دراڑ ڈال دی ہے، 12 طاقتور ترین کلبوں نے باغی سپر لیگ کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے سب سے طاقتور 12 یورپیئن کلبز نے گذشتہ روز متوازی طور پر یورپیئن سپر لیگ کے انعقاد…
چینی کمپنی ہواوے کا 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ
چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین کی مشہور ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ 6G نیٹ ورک دو ہزار تیس تک لانچ کیا جائےگا اعلامیے کے مطابق 6G نیٹ ورک 5G…