خبردار، کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، جب کہ درجۂ حرارت معمول سے 4…
کورونا وائرس ، تعلیمی ادارے بند رکھنے کے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا ہے، اعلان کے مطابق زائد کیسز والے اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سندھ…
گھر میں آتشزدگی, آٹھ سالہ بچی نے کمال مہارت سے اپنی جان بچالی
شکاگو کے ایک اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا، آگ لگنے کے بعد ایک آٹھ سالہ بچی نے کمال مہارت اور بہادری سے اپنی جان بچا لی، اس نے فوری طور پر ایک گدا اٹھا کر نیچے پھینک دیا اور اس پر کود گئی شکاگو فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق لڑکی…
اپنے اپنے ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ کہ وہ ﺑﭽﮕﺎﻧﮧ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﺎ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ
گزشتہ دنوں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کو لے کر مریم نواز اور بلاول بھٹو کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات اور تیز و تند بیانات کے باعث دس جماعتی حکومت مخالف ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) میں ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا پی ڈی ایم کے ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ…
ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی کے بعد کرنال پانڈیا رو پڑے
بھارتی کرکٹر کرنال پانڈیا ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی بنا کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے کرنال پانڈیا نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ففٹی صرف چھبیس گیندوں پر مکمل کی، گیند کے لحاظ سے یہ کسی بھی پلیئر کی ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی ہے، انہوں…
ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کا ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کے بعد اپنے ملک میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے ہیں ، ٹنڈولکر نے بھارت میں 14192 انٹرنیشنل رنز 313 اننگز کے دوران 50.32 کی…
سندھ اسمبلی ارکان کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا، حکمنامہ جاری
سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے، جس کے تحت ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا حکم نامے میں ارکان سندھ اسمبلی کو آوارہ کتوں کے خلاف مہم کی نگرانی اور عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے…
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮنے سے ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ، ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ خوفناک ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ اور بھاری مالیت کا ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ ﮐﮯ ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﭘﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ کی وجہ سے ﺁﮒ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ…