دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گر گئے
تائیوان کی فوج کے دو لڑاکا طیارے خوفناک تصادم کے بعد سمندر برد ہو گئے جب کہ صرف ایک پائلٹ کی لاش مل سکی ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تائیوان کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، لڑاکا طیارے فضا میں ہی ٹکڑے ٹکڑے…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے ملک میں مشرق سے داخل ہونے والے بارشوں و برفباری کے سسٹم کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے جاتی سردی ایک متربہ پھر لوٹ آئی ہے رپورٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ…
کراچی سمیت سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک اضافہ
دارالحکومت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے سندھ بھر میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافے کے باوجود متعلقہ ادارے کتوں کے خاتمے کے لئے مہم چلانے میں مکمل ناکام نظر آتے ہیں جب کہ…
ایم نائن کراچی ٹول پلازہ پر ٹیکس کے نام پر بھتہ وصولی
آج مجھے چند پروفیسر دوستوں کے ساتھ کاٹھور میں واقع ایک فارم ہاٶس میں ایک ظہرانے میں شریک ہونے کا موقع ملا دنبہ گوٹھ بائی پاس سے کاٹھور کی طرف جاتے ہوٸے ہم نے رسید وصول کی ظہرانے سے واپس آتے ہوئے طویل قطار میں انتظار کا عذاب سہنے کے بعد باری آنے پر جب…
اپنی بولی تک بھولنے والا یہ نایاب پرندہ اپنی بقا کے خطرے سے دوچار
پرندے اپنی مخصوص چہکار، آواز، گیت اور بولی کی بدولت اپنے جیسے پرندوں راغب کرتے ہیں اور یہی وہ ذریعہ بھی ہے جس سے وہ مادہ کو ملاپ کی جانب راغب کرتے ہیں۔ لیکن آسٹریلیا کا نایاب ترین پرندہ اپنی بولی اور گیت بھول چکا ہے جس سے ان کی تعداد تیزی سے کم ہوتی…
کُھمبی کئی طرح کے کینسر کو بڑھنے سے روکتی ہے
سفید بٹن نما کُھمبی (مشروم) میں بعض کیمیائی اجزا کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ بالخصوص پروسٹیٹ کینسر کی رفتار کو بہت سست کرنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں عالمی اینڈوکرائن سوسائٹی کی مجازی کانفرنس میں اس کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں اور یہ تحقیقات چوہوں…
دماغ سے کمپیوٹر قابو کرنے والا فیس بک کا ڈجیٹل کنگن
فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے کلائی پر باندھے جانے والا ایک پہناوا (ویئرایبل) بنایا ہے جو دماغی سگنل پڑھ کر آگمینٹڈ ریئلٹی کے ماحول میں آپ کو مختلف سہولیات فراہم کر سکتا ہے اس طرح آئی پوڈ جیسا نظام پہن کر دماغی سگنلوں کو پڑھا جا سکتا ہے اور جب آپ کسی…
ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ: ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ میں
ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ ﮐﮯ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﻮ 3-1 ﺳﮯ شکست دی یاد رہے کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ 1982ع ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ دوسری جانب ﭼﯿﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ…