ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﮨﻢ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ہدایت ﮐﯽ ہے ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﻭفاقی ﻭﺯﺍﺭﺗﻮﮞ، ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﮯ…
ﮔﮉﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ ﺟﯿﭗ ﺭﯾﻠﯽ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﻧﺎﺩﺭ ﻣﮕﺴﯽ نے اپنے ﻧﺎﻡ کر لیا
بلوچستان میں ﮔﮉﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ ﺣﺐ ﺟﯿﭗ ﺭﯾﻠﯽ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﻧﺎﺩﺭ ﻣﮕﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ جب کہ ﺩﻓﺎﻋﯽ ﭼﯿﻤﭙﺌﻦ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﮦ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﮐﺎ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﮯ ﻭﯾﻤﻨﺰ ﮐﭩﯿﮕﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭨﺸﻨﺎ ﭘﭩﯿﻞ ﻧﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺎﮨﻢ ﺷﯿﺮﺍﺯ نے ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﺪﺍ ﻭﺍﺳﻄﯽ نے ﺗﯿﺴﺮﯼ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ حاصل…
کورونا وائرس کہاں سے نکلا: چین اور عالمی ادارۂ صحت کی مشترکہ تحقیق پر بریفنگ
گزشتہ جمعے کو چینی وزارت خارجہ کی جانب سے ناول کورونا وائرس کے ماخذ کا سراغ لگانے سے متعلق ایک خصوصی سفارتی بریفنگ کا اہتمام کیا گیا اس بریفنگ کا مقصد چین میں تعینات یورپی سفارت کاروں کو کورونا وائرس کے ماخذ یا ذریعے کا سراغ لگانے کے لیے چین اور عالمی…
خطے میں اسلحے کے خریدار ممالک میں بھارت سب سے آگے
اگرچہ کورونا وبا کے باعث ایک دہائی بعد اسلحے کی فروخت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا لیکن خطے میں اسلحے کے بڑے خریدار ممالک میں بھارت کا نام سرفہرست ہے تفصیلات کے مطابق اسلحے کی تجارت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنینشل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(ایس…
وزیر اعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
وزیر اعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دورے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام…
اس ہفتے کی تصاویر
اس ہفتے کی تمام تصاویر ہمیں گاجان گوٹھ گڈاپ سے ذوالفقار بلوچ نے ارسال کی ہیں. ذوالفقار ابھی نوجوان ہیں اور انہیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا شوق ہے. ان تصاویر میں آپ ان کی صلاحیتوں کے رنگوں کے ساتھ گڈاپ کی فطری زندگی کی دھنک بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں. گڈاپ کی…
ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ، قومی ٹیم کے نومنتخب کھلاڑی ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ کے انوکھے اسٹائل کا راز کیا؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ اپنے ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ کے لیے ﻧﯿﮏ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی کو ﺍﻥ ﮐﮯ ﺟﺸﻦ…
اپنا سر کاٹ کر اس پر پورا جسم اُگانے والا حیرت انگیز جانور
ایک قسم کا سمندری گھونگھا یا سی سلگ خطرے کی صورت میں اپنا سر خود کاٹ لیتا ہے اور پھر اس سر سے پورا جسم اُگا لیتا ہے سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور کثرت سے پائے جاتے ہیں، جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔ جاپانی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ’سی سلگ‘ کی…