"سول ڈرون اتھارٹی” کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی
وزیر اعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، اتھارٹی کے سربراہ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے، جب کہ دیگر ممبران…
21 مارچ کو زمین کے نزدیک سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا، جو خطرناک بھی ہو سکتا ہے
امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے کہا ہے کہ 21 مارچ بروز اتوار 915 میٹر قطر والا سیارچہ زمین سے 20 لاکھ کلومیٹر کی دوری سے گزرے گا عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سیارچہ ’’2001 FO32‘‘ اتوار کو زمین کے نزدیک سے گزرے گا، جسے خلا باز قریب سے…
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﻔﺎﺫ، کفالت نظام ختم
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻔﺎﻟﺖ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﻞ (ﺍﺗﻮﺍﺭ) ﺳﮯ ﻧﺎﻓﺬ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺗﯿﻦ ﻧﮑﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ چار ﺑﮍﮮ ﺍﮨﺪﺍﻑ ﮨﯿﮟ ﻋ ﺮﺏ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺌﮯ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻧﻔﺎﺫ ﺳﮯ…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮨﻼﮎ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﻨﯽ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﺎﺭﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﺳﮯ ﺗﺼﻔﯿﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﻣﯿﻨﯽ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﻭﺭ پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ﺟﺎﺭﺝ ﻓﻼﺋﯿﮉ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﻮ 27…
یہ تو ہونا ہی تھا
جب دو ہزار چودہ میں کچھ لوگ چلا رہے تھے کہ فسطائیت کے سبب ہونے والی دوسری عالمی جنگ کے ڈسے کروڑوں لوگوں کی جمہوریت اور کھلے پن کی جانب مراجعت کے ستر سالہ سفر کو دوبارہ فسطائی قوتوں سے شدید خطرہ لاحق ہو چکا ہے تو اسے انڈیا، پاکستان اور بنگلہ دیش سمیت ہر…
اب فیس بک کی ایک منٹ ویڈیو سے بھی رقم کمائی جاسکتی ہے
فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر ایک منٹ کی ویڈیو اور اسٹریم پر بھی رقم کمانے کا آپشن پیش کر دیا ہے۔ اس آپشن کے تحت زیادہ سے زیادہ صارفین کو فیس بک ویڈیو کی جانب راغب کرنا ہے اور انہیں بہتر مالی آمدنی کے مواقع بھی فراہم کرنا ہے ٹیکنالوجی کے تجزیہ…
ﻧﺌﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﺍٓﭘﺸﻨﺰ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮﺯ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﮨﻤﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﺍٓﭘﺸﻨﺰ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭘﮍﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍٓﺋﻨﺪﮦ دو ﻣﺎﮦ ﻣﻠﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ کے لیے ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﯿﮟ. ﻣﻠﮏ ﻟﻮﭨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ. ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺑﺎﻭٔ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮐﺮﻭﮞ…
سینیٹ چیئرمین الیکشن: وڈیو والا ہار گیا، کیمرے والا جیت گیا
حکومتی امیدوار صادق سنجرانی، گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے صادق سنجرانی نے 48 ووٹ اور یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے جبکہ 8 ووٹ مسترد ہوئے جن میں سے 7 ووٹ…