ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
سندھ کے صوبائی ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ و محنت ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ نجی ٹی وی چینل ﮐﮯ ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ…
بھارت، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کی طرف سے کیے گئے ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر حملہ گزشتہ روز اس وقت ہوا جب وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ایک بار ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ کر دی گئیں
ملک ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے بعد ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺭﺍﺕ 10 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ، ﻣﺰﺍﺭ، ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﯿﻤﺎ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ 300…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ میں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ دس ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻧﺰ ﮐﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻠﺪ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻧﺰ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﯿﺴﺮﯾﺰ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓ ﮈﯾﻮﯾﻠﭙﻤﻨﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ تین ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ…
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی لگا دی
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے آج سے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل، درخواست گزار وکیل نازش مظفر اور سارہ علی عدالت…
ارکان سندھ اسمبلی شہریار شر اور اسلم ابڑو پی ٹی آئی سے خارج
تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ طور پر اپنا ووٹ بیچنے والے دو اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کو پارٹی سے نکال دیا ہے تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ جماعتی حکمتِ…
امریکا نے پاکستان کو ترکی سے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی فراہمی رکوا دی
امریکا نے پاکستان کو ترکی کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹر کی فراہمی رکوا دی تفصیلات کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان کے ترجمان ابراہیم کالن نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ امریکا نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو 30 گن شپ ہیلی…
ایک تصویر ایک کہانی (14) ﺍﯾﮏ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﻔﺮ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ 70 ﺳﺎلہ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ہوں، 2016ع ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﺍپنی ﻧﻮﻋﯿﺖ کا ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺗﮭﺎ ،ﺟﺲ میں ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہر ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﻓﻠﻢ، ﭨﯽ،ﻭﯼ، ﺍﺳﭩﯿﺞ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﯿﭩﺮ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻓﻨﮑﺎﺭﻭﮞ، ﻗﻠﻤﮑﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﺋﯿﮑﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﯾﮧ…