تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی، سو سے زائد مور ہلاک
صحرائے تھر میں موروں میں پراسرار بیماری پھوٹ پڑی جس کے باعث مختلف علاقوں میں میں سو سے زائد مور ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں بیمار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی پسماندگی اور بیماری کا شکار صرف انسان ہی نہیں جنگلی حیات بھی بن رہی ہے، تھر کے ریگستان میں…
سندھ کے علاقے کاچھو میں نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا
سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو کے علاقوں میں ایک نئی مصیبت نے سر اٹھایا ہے۔ متعدد علاقوں میں مال مویشیوں میں پراسرار بیماری نے مزید تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے انتہائی پسماندہ علاقے کاچھو میں چند ماہ پہلے آنے والے سیلاب میں تباہ شدہ…
نامعلوم ایڈریس سے آئی ای-میل، این آئی ٹی بی نے خبردار کردیا
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے انٹرنیٹ صارفین کو نامعلوم ایڈریس سے بھیجی گئی ای میل کے حوالے سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ وائرس ہو سکتا ہے این آئی ٹی بی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کمپیوٹر…
کپاس کی فی ایکڑ اخراجات میں 30 ہزار روپے اضافہ ہوگیا، آبادگار
کپاس کی فصل کی بوائی سے قبل فاسفورس کھاد کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں، ڈی اے پی کی بوری3200 سے 5600، این پی کی 2700 سے 3600 اور زرخیر 2800 سے 4200 روپے تک مہنگی ہوگئی تفصیلات کے مطابق سندھ کے آبادگاروں کا کہنا ہے کہ فاسفورس کھادیں مہنگی ہونے سے کپاس کی…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮧٔ ﮐﺎﺭ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ این سی او…
مبین انصاری.. ایک فوٹوگرافر، جو کیمرہ کی آنکھ سے کہانیاں لکھتا ہے
مبین انصاری ایک ہمہ جہت اور محنت کش آرٹسٹ ہے جو کہ بیک وقت ایک پیشہ ور فوٹو جرنلسٹ، پرنٹ میکر، مصور، گٹارسٹ، فوٹو گرافر، وڈیو پروڈیوسر، مجسمہ ساز ، دو شاندار کتابوں کا مصنف اور بہت کچھ ہوتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر مشہور، معروف اور اپنے کام میں قابل…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ کا حادثے کے بارے میں اہم انٹرویو
بیس ﻣﺌﯽ 2020ع کو کراچی میں پیش آنے والے ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﭻ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﺁﻑ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﻮ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﻇﻔﺮ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﭘﺎﺋﻠﭧ ﻧﮯ ﺍﺋﯿﺮ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﮐﻨﭩﺮﻭﻟﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻥ کر ﻭﺍﭘﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﯿﻨﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ لمبا ﺭﻭﭦ…
اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، تین کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان
وفاقی حکومت کی موبائل فونز سے متعلق نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے تین نئی کمپنیوں نے ملک بھر میں اسمارٹ فونز بنانے کی فیکٹریاں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ملک میں تین نئی کمپنیاں اسمارٹ فون مینو فیکچرنگ…