کلر بلائنڈنیس کو درست کرنے والے گلابی کانٹیکٹ لینس
رنگوں کے اندھے پن (کلر بلائنڈنیس) میں مبتلا افراد کو کبھی آسمان بھورا نظر آتا ہے تو کبھی انہیں گھاس سرمئی دکھائی دیتی ہے۔ لیکن اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے گلابی رنگ کے کانٹیکٹ لینس بنائے گئے ہیں جو کئی طرح کی کلر بلائنڈنیس کا ازالہ کر سکتے ہیں اگرچہ…
کیمیائی اور ماحولیاتی آلودگی کے خطرناک اثرات کے بارے میں جدید تحقیق
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقے میں مکمل طور پر غیر قانونی نظیر کنکریٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ مکینوں نے جمعے کو احتجاج کی کال دی ہے. اس مختصر مضمون میں ہم وہ آٹھ وجوہات بیان کر رہے ہیں جو ایک جدید تحقیق میں ایسی فیکٹریوں سے ماحول میں جنم لینے والی زہریلی…
کراچی کے طلبا انگریزی کے مضمون میں کمزور، 50 فیصد E.D.C گریڈ میں پاس
کراچی کے اسکولوں سے میٹرک کی سطح پر انگریزی کا پرچہ دینے والے امیدواروں میں 40 سے 50 فیصد طلبا کمزور اسکولنگ اورغیرمعیاری تدریس کے سبب انگریزی کے مضمون میں سی، ڈی اور ای‘ گریڈز میں پاس ہو رہے ہیں جبکہ 23 سے 34 فیصد تک بچے 50 سے کم مارکس لے کر پرچے…
یوسف رضا گیلانی اور متحدہ رہنما خالد مقبول کے درمیان ملاقات، سینیٹ چیئرمین شپ کے لیے ساتھ مانگ لیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی درخواست کر دی، جواباً متحدہ نے معاملے کو رابطہ کمیٹی کا اختیار قرار دے دیا تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی اور ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ تین ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ
ملک کی گیارہ جماعتوں پر مبنی حکومت مخالف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (پی ڈی ایم) ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩی ہیں ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ…
ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ، 2 ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 4 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﮨﻮﺍ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ کر دیا ﮔﯿﺎ اطلاعات کے مطابق ﺿﻠﻊ ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﺍٓﻓﺲ ﺍﻭﺑﺎﮌﻭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺳﮯ دو ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ…
پنوں عاقل کے قریب کراچی ایکسپریس کو حادثہ ، خاتون جاں بحق
پنوں عاقل کے قریب کراچی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا، جس میں ٹرین کی نو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے بعد الٹ گئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جب کہ 40 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان لاہور جانے…
انگوٹھے کے جعلی نشان تیار کر کے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے انگوٹھے کے جعلی نشانات تیار کر کے فراڈ کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق جعلی نشان انگوٹھا سے موبائل سمز ایکٹو کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے…