ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کا آبائی علاقے پہنچنے پر بھرپور استقبال
پی ایس ایل-6 ملتوی ہونے کے بعد ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کے لاڑکانہ پہنچنے پر علاقہ مکینوں نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا پی ایس ایل-6 سے اپنے ٹی ٹوئنٹی کریئر کا آغاز کرنے والے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی نے ملتان سلطانز…
ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﻣﯿﻦ ﺁﻑ ﺩﯼ ﻣﯿﭻ کا انعام پانچ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ
ہمارے ملک کی طرح پڑوسی ملک ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ بھی ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ قیمتوں کو آگ لگی ہوئی ہے ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﯿﺶ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ پر عوام کو ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ پر اپنی بھڑاس نکالنے کا ﻣﻮﻗﻊ مل گیا ہے ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﺭﯾﺎﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ…
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ غیر یقینی کا شکار ہو گیا
ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮ سکے گا ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ اس بارے میں ﻏﯿﺮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﮯ۔ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﻣﺎﻧﻮ ﺳﻮﺍﮨﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ ﭘﺎﺋﯿﮟ، ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ…
ملکی یونیورسٹی میں داخلہ سے بھی محروم پاکستانی نوجوان نے امریکی ادارے سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی نوجوان سائنسدان جسے ملک کی کسی یونیورسٹی نے ایک سال تک داخلہ نہ دیا، اسے بین الاقوامی امریکی ادارے لیب روٹ نے ینگ سائنٹسٹ کے ایوارڈ سے نواز دیا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایبٹ آباد کے عمیر مسعود کو لیب روٹ…
این سی او سی کو تعلیمی اداروں میں آن لائن امتحانات لینے کا معاملہ نمٹانے کا حکم
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران اسکولوں میں آن لائن امتحانات لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی سماعت کے دوران ریحان الدین گولڑہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ کورونا وائرس پھربتیزی سے پھیل رہا ہے لیکن نجی تعلیمی ادارے میں کل امتحانات رکھے گئے ہیں، اسکولوں میں…
سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ان لینڈ ریونیو افسر کو سات سال سے ترقی نہ دینے کے کیس میں مسلسل حکم عدولی پر سندھ ہائی کورٹ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا عدالت…
سندھ اسمبلی کے ایوان میں تماشہ لگ گیا ، شدید نعرے بازی اور تلخ جملوں کا تبادلہ
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعت اور حکومتی اراکین نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی اور تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی شور شرابا اور ہنگامہ…
لاپتہ افراد کیس: بے ثمر جے آئی ٹیز کا کیا فائدہ!؟ سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹیز میں ہوتا کیا ہے؟ آج تک پیش رفت نہیں دیکھی، ایسی جے آئی ٹیز کا کیا فائدہ جس سے کوئی نتیجہ نہ نکلتا ہو تفصیلات کے مطابق جسٹس نعمتﷲ پھلپوٹو کی سربراہی میں جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد…