ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﺩﻥ، 38 ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ، ﮐﺌﯽ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻡ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﭘﺮ آتشیں ہتھیاروں کے منہ کھول دیے، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم 38 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ اﺩﮬﺮ ﭘﻮﭖ ﻓﺮﺍﻧﺴﺲ ﻧﮯ ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﯾﻨﮕﻮﻥ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﻮ…
بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پی ایس ایل-6 ملتوی
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لیگ ملتوی کر دی گئی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل-6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے پی سی…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﺍ ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ 26 ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ، ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺑﮍﯼ ﺟﻤﺎﻋﺖ…
ایم کیوایم کے دہشت گرد واحد حسین کے جےآئی ٹی میں انکشافات
ایم کیو ایم کے دہشت گرد واحد حسین نے جے آئی ٹی کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ اس کے ساتھی بیلجئم میں بھی موجود ہیں تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈویژن (سی ٹی ڈی) حکام نے ایم کیو ایم کے گرفتار دہشت گرد واحد حسین کی جے آئی ٹی رپورٹ بیلجیئم کے سفارتخانے کو…
گاجان گوٹھ گڈاپ میں ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﺟﻨﮕﻠﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﺳﮯ پانچ ﺑﮑﺮﯾﺎﮞ ﮨﻼﮎ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮔﮉﺍﭖ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ خونخوار ﺟﻨﮕﻠﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻧﮯ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮ کے پانچ بکریوں کو ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ کا کہنا ہے کہ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ خونخوار ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ گڈاپ میں واقع ﮔﺎﺟﺎﻥ ﺑﻠﻮﭺ گوٹھ ﻣﯿﮟ عنایت ﷲ اور داد رحمٰن بلوچ کی پانچ…
سمارٹ فون دنیا بھر کی نیند برباد کر رہے ہیں
ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پوری دنیا میں بالخصوص نوجوانوں کی نیند کی بربادی کی اہم وجہ اسمارٹ فون ہیں، جو بستر میں بھی ہمارے ساتھ رہتے ہیں فرنٹیئرز ان سائیکائٹری میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کنگز کالج لندن کے 1043 طلبا و طالبات کا سروے شائع ہوا ہے۔…
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﺩﯼ
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕِ ﺻﺤﺖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺣﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺟﻦ ﮐﻮ ﮐﻮﻭﮈ-19 ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﺷﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻋﺎﺯﻣﯿﻦ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﻭﮈ-19 ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ یہ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ﺣﺎﺻﻞ…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﻭﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ کی دو ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ منظر ﻋﺎﻡ پر
سینیٹ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لئے اسمبلی ممبران ﮐﯽ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ کے حوالے سے ان دنوں ﺍﯾﮏ ﻭﮈﯾﻮ اور ﺍﯾﮏ ﺍٓﮈﯾﻮ ﻋﺎﻡ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں. سامنے آنے والی ﻭﮈﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﻋﻠﯽ ﺣﯿﺪﺭ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﻭﻭﭦ ﺿﺎﺋﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﺘﺎ ﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ…