ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ بازی پلٹنے لگی
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ بازی پلٹنے لگی ہے، اطلاعات ہیں کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﻔﯿﻆ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ مسلم لیگ (ﻕ) ، ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺍﻭﺭ ﺟﯽ ﮈﯼ ﺍﮮ ﺳﻤﯿﺖ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
کراچی میں ﭘﺎﭘﻮﺵ ﻧﮕﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﺮﻋﺎﻡ ﺑﺮﮨﻨﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﻓﻮﭨﯿﺞ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺩﮦ ﻟﺒﺎﺱ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﮐﻮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ میں ﭘﺮﺍﭘﺮﭨﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ سو ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ امن و امان کی صورتحال میں بہتری ﺍٓﺗﮯ ﮨﯽ ﭘﺮﺍﭘﺮﭨﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ. جس کے بعد ﻏﺮﯾﺐ کے لیے ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﻨﺎﻧﺎ ایک ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. نتیجے میں ﮐﻢ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﻼﭦ ﯾﺎ ﮔﮭﺮ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﭽﯽ ﺍٓﺑﺎﺩﯾﺎﮞ ﺑﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻭﺭ 3 ﮈﯼ ﮔﻮﭨﮫ…
بھارت میں نوجوان کا رکشے پر گھر بنا کر انوکھا کارنامہ
بھارت میں چوبیس سالہ پربھو نے رکشے پر ایک پورٹیبل گھر بنا کر اپنے انوکھے کارنامے سے سب کو متوجہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چوبیس سالہ آرکیٹیکچر پربھو نے حیرت انگیز مہارت اور ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے رکشے کی چھت پر ایک گھر…
خبردار! پلاسٹک کے کھلونوں میں کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل بھی ہوسکتے ہیں، تحقیق
معروف طبی جریدے سائنس ڈائریکٹ میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بچوں کے پلاسٹک سے بنے کھلونوں میں مضر کیمیکل کا استعمال ہوتا ہے جو کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کے پلاسٹک کے کھلونوں میں 100…
والدین اب یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے
گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران پوری دنیا میں بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب کا رخ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی، تفریحی اور دیگر وڈیوز سے استفادہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی والدین نے یوٹیوب سے یہ شکایت بھی کی ہے کہ ان کے بچے ایسی ویڈیوز بھی دیکھتے ہیں جو ان کے…
جاپانی وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر میں شرکت پر حکومتی ترجمان مستعفی
جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کی اہم ترین ترجمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، کیونکہ انہیں وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر میں شرکت کرنے پر عوامی دباؤ کا سامنا تھا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپان کے…
ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﻭﻗﺖ ﭼﭗ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ!
ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ لیے گئے ﺍﺩﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺿﮧ ﭼﮑﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻡ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﻻﭨﮭﯽ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺿﻌﯿﻒ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮫ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺩﮬﮍﮎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ… ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑَﭩﯽ ﺩﻧﯿﺎ…