بابراعظم ہراسانی کیس: دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن میں نہیں ڈروں گی، حامیزہ مختار
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسگی سمیت مختلف الزامات عائد کرنے والی حامیزہ مختار نے کہا ہے کہ ملکی عزت کی خاطر معزز جج نے کیس ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ حامیزہ مختار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے انصاف ملے گا، میں…
حکومت جا چکی، آصف علی زرداری کا بیان
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت جا چکی ہے، جو ان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی…
بڑا اپ سیٹ، حکومتی امیدوار کو شکست دے کریوسف رضا گیلانی جیت گئے
قومی اسمبلی سمیت سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے میں…
بلوچ کلچر ڈے کو لاپتہ افراد کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا گیا
بلوچ کلچر ڈے کو اس سال مختلف تنظیموں کی طرف سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے ساھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا. اس سلسلے میں بلوچستان بھر اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی گئیں سندھ کے…
ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ پی ٹی آئی کے ﮐﺮﯾﻢ ﮔﺒﻮﻝ ، ﺷﮩﺮﯾﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻠﻢ ﺍﺑﮍﻭ ﭘﺮ اپنی ہی جماعت کے اراکین کا حملہ
ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﯽ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮭﺎ ﭘﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﮐﯽ ﭨﮭﮑﺎﺋﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے ﮐﺮﯾﻢ بخش ﮔﺒﻮﻝ، ﺷﮩﺮﯾﺎﺭ شر ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻠﻢ ﺍﺑﮍﻭ جیسے ہی ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ پہنچے تو ﭘﯽ ﭘﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺍﯾﺰ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ…
کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
بھارتی طیارے کو مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر کراچی کے جناح انٹر نینشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی تفصیلات کے مطابق بھارتی نجی فضائی کمپنی انڈیگو کی پرواز 6 ای 1412 شارجہ سے لکھنؤ جارہی تھی کہ دورانِ پرواز ایک مسافر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔…
بارہ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ
بارہ ﺑﺮﺱ کے عرصے ﺑﻌﺪ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﺮﮐﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍلی ﯾﮧ ﭨﺮﯾﻦ 8 ﮨﺰﺍﺭ 490 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﻃﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺮﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ…
ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﮐﺎ SPSC ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﻠﺐ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ 937 ﺍٓﺋﯽ ﺑﯽ ﺍﮮ ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﺯ / ﮨﯿﮉﻣﺴﭩﺮﯾﺲ ﮐﻮ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺑﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮﺍﺋﺰ ﮐﯿﺎﺟﺎﺋﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ IBA ﺍﯾﭻ ﺍﯾﻤﺰ ﻟﯿﮕﻞ…