سندھ حکومت تین سال میں 37 ہزار پرائمری اساتذہ بھرتی کرے گی
سندھ حکومت آئ بی اے سکھر کے توسط سے آئندہ تین سالوں میں مختلف کیڈروں میں 37،000 اساتذہ کی خدمات حاصل کرے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک ہینڈ آؤٹ کے مطابق اس کا فیصلہ کابینہ نے جمعرات کو کیا ایک ذیلی کمیٹی 2021ع میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کے…
بچپن میں کھائی جانے والی غذا کے اثرات کے حوالے سے اہم انکشاف
بچپن میں بچے اکثر ایسی غذاؤں کی طرف زیادہ رغبت رکھتے ہیں جو صحت کے لیے مضر ہوتی ہیں. بدقسمتی سے ہم بچوں کی ضد اور ایسی غذاؤں کے اثرات کی نوعیت سے بے خبر ہونے کی وجہ سے انہیں ایسی غذائوں سے باز بھی نہیں رکھتے. لیکن بچہ اپنی ابتدائی عمر میں جو غذائیں…
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، 6 ارکانِ پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا امکان
صوبہ پنجاب سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سردار خرم لغاری نے اب جماعت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد سینٹ انتخاب سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ سکتا ہے تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے تحریک…
ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ نے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی جانب سے زبردست احتجاج اور دھرنے کے بعد حکومتی کمیٹی اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں تمام وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے پر اتفاق ہوا ہے جس کے ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ…
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ، نیپال نے بھارتی "کوہ پیماؤں” پر پابندی لگادی
دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے تین بھارتی "کوہ پیماؤں” پر چھ سال کے لیے پابندی عائد کر دی غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ مطابق نیپال کے محکمۂ سیاحت نے تین بھارتی "کوہ پیماؤں” پر چھ سال کے…
پاکستان میں فائیو-جی کا کامیاب تجربہ
پی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان میں فائیو-جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا ہے پاکستان میں پہلی بار ریموٹ سرجری کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے پی ٹی سی ایل فائیو- مجی تجربہ کا معائنہ کیا اور ریموٹ…
خلائی سائنس میں تعاون: پاکستان، ترکی اور آذربائیجان معاہدے کے قریب پہنچ گئے
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان خلا کو مسخر کرنے کے لئے سائنسی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں واضح رہے کہ صدر ایردوان نے ترکی کے قومی خلائی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے اور ترکی سپیس ایجنسی کو اس پروگرام کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ویب سائٹ ترکی اردو کی ایک…
منگھو پیر، حب ریور روڈ ،غیر قانونی قابضین سے زمین واگزار کرانے کی تیاری
سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی نگرانی میں نئی لینڈ فل سائیڈ دھابے جی میں تین ہزار ایکٹر اراضی کی چاردیواری کی تعمیرات جلد مکمل ہونے کی توقع ہے، کچرا ٹرین کے ذریعے لینڈفل سائیڈ دھابے جی پہنچائے جانے کا منصوبہ زیر غور ہے. جام چاکرو منگھوپیر 397 ایکڑ اور…