ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮ ﻧﮑﻠﮯ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯽ ﭨﯽ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ نکلے ، گرفتار ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ انہیں ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﺸﻦ ﺳﻮﻧﭙﺎ ﮔﯿﺎ تھا ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ میں بتایا…
سعودی فوجی وفد کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
سعودی عرب نیشنل آرمی کا چار رکنی وفد بغیر ویزے پاکستان پہنچا تو ایف آئی اے حکام نے انہیں ایئرپورٹ پر روک دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفد کے اراکین کو بغیر ویزہ پہنچنے پر روک لیا۔ چاروں اراکین سعودی ایئرلائن کی…
کسی کے باپ میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ میرا احتساب کرے، مولانا فضل الرحمٰن
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جے یو آئی (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ نیب سمیت کسی کا باپ بھی ان کا احتساب نہیں کر سکتا تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو…
ریکوڈک کیس، ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
عالمی عدالت کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کو برطانیہ سے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم 10 فروری کو برٹش ایئرویز کی پرواز سے پاکستان…
ﺳﻨﺪﮪ، ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی کا فیصلہ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ میں حکومت نے 6 ﺳﮯ 9 سیٹوں ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭﮐﺸﮯ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ…
ﺗﺠﺎﻭﺯﺍﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ، ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯿﮟ، ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ
سندھ کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻭ ﺑﻠﺪﯾﺎﺕ ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﺎﻭﺯﺍﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯿﮟ ہیں ﺍﻭﺭ انہوں نے ﻭﺍﻭﯾﻼ ﻣﭽﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ نے کہا حلیم عادل شیخ کے حوالے سے کہا کہ جو ﺧﻮﺩ…
ہمارے ﻓﺎﺭﻡ ﮨﺎﻭٔﺱ ﭘﺮ "ﺣﻤﻠﮧ” ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ شیخ
سندھ کی صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﻏﺬﺍﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ انہوں نے اپنے فارم ہاؤس پام ولیج کے حوالے سے کہا کہ ﻣﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻟﯿﺰ ﺯﻣﯿﻨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺰﻥ ﻧﮯ ﺧﺮﯾﺪﯼ ﺗﮭﯿﮟ، ﭘﮭﺮ 2007ع ﻣﯿﮟ 99 ﺳﺎﻟﮧ ﻟﯿﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻼﺋﯽ…
جی ڈی اے کے متعدد رہنماؤں کی اڑان بھرنے کی تیاری کر لی
حکومتی اتحاد سے غیر مطمئن اتحادی جماعت گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) میں پھوٹ پڑ گئی، جس کے بعد جی ڈی اے کے متعدد رہنماؤں نے اڑان بھرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ جی ڈی اے کے اہم رہنما سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا بھی سیاسی…