چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ پنجم)
اکتوبر انیس سو نوے کے انتخابات کے نتیجے میں نواز شریف پہلی بار وزیرِ اعظم بنے۔جس طرح آج کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران حکومت ایک صفحے پر ہیں۔بعینہ نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تیس برس پہلے یہی خیال تھا۔اور کیوں نہ ہوتا۔ سیاسی افق پر شریف…
نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے اور تعلیمی مافیا
امریکہ اور یورپی ملکوں کے علاوہ بہت سے دیگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں میں تعلیم اور صحت سے متعلق نجی ادارے وجود رکھتے ہیں۔ ادارے چاہے نجی ہوں یا سرکاری وہ عمومی معاشرے کے رجحانات کے عکاس ہوتے ہیں۔ اگر حکومتیں مضبوط ہوں تو ادارے بھی مضبوط ہوتے ہیں۔…
ارکان اسمبلی برائے فروخت، منظر عام پر آنے والی وڈیو کی کہانی
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﻭﭦ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻥ ﺧﻮﺍ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﻨﻮﺭ ﺩﻟﺸﺎﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﯽ ﮨﮯ. یاد رہے کہ سال 2018ع کے سینیٹ…
اسلام آباد، احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا
تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں شاہ راہ دستور کا علاقہ میدان جنگ بن گیا سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی…
ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ گیا ہے ، جس کے بعد ﮨﯿﻨﮉ ﻓﺮﯼ، ﭼﺎﺭﺟﺮ، ﺑﯿﭩﺮﯼ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮﺭ، ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯿﺒﻞ، ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ، بین الاقوامی سطح پر…
ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ﮐﺎ 4 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﺎ ﺳﯿﻦ، جسے شوٹ کرنے میں 8 ﻣﺎﮦ لگے!
ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮐﯽ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ مقبول مووی ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ‘ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻦ ﺷﻮﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ، ﮨﻔﺘﮯ ﯾﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ آٹھ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سین کا دورانیہ محض چار سیکنڈوں تک محدود تھا تفصیلات کے مطابق ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ9‘ ﮐﺎ 30…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ایک معروف موبائل فون مینوفیکچرر ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ پنجاب کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﺮﺱ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﺳﻠﻢ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ’’ﻣﯿﮉ ﺍِﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻮﺑﺎئل فون…
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا…