ایک تصویر ایک کہانی(12)
یہ تصویر، جس میں قبر پر انڈیجینس رائٹس الائنس کراچی کا وفد جس میں سید خدا ڈنو شاھ، راقم، غلام رسول بلوچ، حمزہ پنھور، حیدر شاہ، امانﷲ جوکھیو کے علاوہ ﷲ بخش گبول اور رشید گبول پھول چڑھا رہے ہیں اور اس قبر کو سلامی دے رہے ہیں، یہ قبر اس بہادر انسان کی…
پاکستان میں مقیم جرمن ولاگر کرسٹیان بیٹزمین نے اسلام قبول کر لیا
پاکستانی میں مقیم جرمن ولاگر کرسٹیان بیٹزمین اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں کرسٹیان بیٹز مین نے اپنے قبولِ اسلام کی خوشخبری اپنے یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دی۔ کرسٹیان نے یوٹیوب پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے…
متحدہ عرب امارات کا خلائی جہاز ’امید‘ مریخ سے صرف چند روز کی دوری پر
عرب دنیا کی جانب سے مریخ کے لیے بھیجا جانے والا پہلا خلائی جہاز ’امید‘ (Hope) صرف چند روز بعد 9 فروری کو مریخ کی فضا میں داخل ہوجائے گا۔ مدار میں گردش کرتے ہوئے یہ مریخی موسم کا تفصیلی مطالعہ کرے گا متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرخ سیارے پر بھیجا گیا یہ…
کراچی میں آئندہ دنوں میں سردی کے حوالے سے محکمۂ موسمیات کا اہم بیان
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اگلے بیس روز تک سردی کی نئی لہر کے حوالے سے محکمۂ موسمیات نے اہم بیان جاری کیا ہے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ بیس روز تک سردی کی نئی لہر کے چلنے کا کوئی امکان نہیں ہے، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ…
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ
گزشتہ دنوں ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺟﯽ ﺍﻟﯿﻮﻥ ﺳﯿﮑﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺎﺑﻖ ﺭﮐﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺘﺴﺐ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺟﻨﺴﯽ ﮨﺮﺍﺳﺎﻧﯽ ﮐﺸﻤﺎﻟﮧ ﻃﺎﺭﻕ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﭨﻮﮐﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﮕﻨﻞ ﺗﻮﮌﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮩﺮﺍﻥ ﮐﺎﺭ ﮐﻮ ﭨﮑﺮ ﻣﺎﺭﯼ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ چار ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ…
ہوائی جہاز کی کھڑکی میں سیلفی… گھر بیٹھے لیجیے
ان کے روشن ہونے پر یوں لگتا ہے جیسے ہوائی جہاز کی کھڑکی سے باہر کا منظر دکھائی دے رہا ہو.. اگر دل فضائی سفر کے لیے مچل رہا ہو، خواہش ہو کہ ہواؤں میں اڑتے ہوئے جہاز کی کھڑکی سے نظر آتے بادلوں کے ساتھ ایک سیلفی لی جائے… لیکن جیب صاحبہ ہوائی جہاز…
ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺟﺠﻮﮞ، ﺟﺮﻧﯿﻠﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ وزير اعظم ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﺎﯾﺖ ﺷﻌﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﻓﻼﺡ ﻭ ﺑﮩﺒﻮﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﺮﭺ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻭﻋﺪﮦ ﻭﻓﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺎ ماضی…
ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ، ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ کا جوش خطابت ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺻﺎﺣﺐ کی مصلحت میں ڈھل گیا
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﺒﮑﮧ 26 ﻣﺎﺭﭺ ﮐﻮ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ حکومت مخالف…