سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ایچ ای سی کا دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد
سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) اسلام آباد کی جانب سے دو سالہ ڈگری پروگرام کو ختم کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بورڈز اور…
ایسا ہتھیار، جس کے سامنے ہائیڈروجن بم بھی معمولی پٹاخہ! امریکی انجینئر کا دعویٰ
امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ اس کا ڈیزائن کیا ہوا ہتھیار اس حد تک خطرناک ہے، کہ اس کے سامنے دنیا کا موجودہ طاقتور ترین ہائیڈروجن بم بھی ایک معمولی پٹاخے جیسا لگے گا ’’دی وار زون‘‘ نامی ویب سائٹ نے گزشتہ دنوں اپنی ایک خصوصی رپورٹ…
استعمال شدہ ماسک سڑکیں بنانے کے کام آئیں گے
کووڈ19 کی تباہ کاریاں ایک طرف لیکن اس کے لیے استعمال ہونے والی مختلف چیزیں ردی بن کر ماحولیاتی آلودگی کی وجہ بھی بن رہی ہیں. پاکستان سمیت دنیا بھر میں کووڈ19 کا کوڑا کرکٹ اب سڑکوں پر بھی دکھائی دے رہا ہے، لیکن کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے اس کچرے کو…
کیا آپ جانتے ہیں کہ فی لٹر پیٹرول پر حکومت عوام سے کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟
ماضی میں پیٹرول پر حکومت کی جانب سے بھاری ٹیکس وصولی کے معاملے کو شدومد سے بیان کرنے والے اسد عمر کی اپنی جماعت پی ٹی آئی کی حکومت میں بھی عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے ایک رپورٹ کے مطابق عوام سے فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے 59 پیسے…
اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں کورونا ویکسینیشن کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں کووڈ ویکسینیشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ملک بھر کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی آج سے کووڈ ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، بشمول گلگت بلتستان کے تمام ویکسینیشن سینٹرز میں صبح گیارہ بجے…
پاکستان مخالف بھارتی پراپیگنڈہ مہم کے مہرے مہدی شاہ کے اعترافات
ای یو ڈس انفو رپورٹس کے بعد بھی بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم میں استعمال ہونے والے چَیلوں اور چالوں سے پردہ ہٹنے کا سلسلہ جاری ہے ایک تازہ اطلاع کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے اعتراف کیا ہے کہ اسے…
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﮧ ﺑﯿﻮﮦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺳﮩﺎﮔﻦ؟ ﻻﭘﺘﮧ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ کی فریاد
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻻﭘﺘﮧ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯾﺎﺑﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﻻﭘﺘﮧ ﺷﮩﺮﯼ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﮐﻤﺮﮦٔ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ فریاد ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ مجھے تو اب ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﮦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺳﮩﺎﮔﻦ؟ تفصیلات کے مطابق ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺴﭩﺲ ﻧﻌﻤﺖ ﷲ…
کورونا ﮐﯿﺴﺰ ﺑﮍﮬﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍً ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، وزير تعليم سندھ
ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ کورونا ﮐﯿﺴﺰ میں اضافہ ہوا ﺗﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﺍً ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﻄﻮﺭ ﻭﺯﯾﺮ تعليم میری خواہش ہے کہ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺗﻌﻠﯿﻢ میں ﺑﮩﺘﺮی آئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…