میمن گوٹھ تھانے میں حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اٖغوا کا مقدمہ درج
پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور ان کے 70 ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے. ملزمان کے خلاف قائم کردہ مقدمے میں سرکاری کام میں مداخلت ، پتھراؤ، توڑ پھوڑ ، اقدام قتل ، اسلحہ کے زور پر اغوا، مالی نقصان اور سرکاری اہلکاروں پر حملے…
ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ﻭﺍﺣﺪ ﺑﺎؤﻟﺮ
شاید آپ کے لیے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو کہ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ایک ایسا ﺑﺎؤﻟﺮ بھی ہے، جس نے 100 ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻮ ﺑﺎﻝ نہیں ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ یہ اعزاز ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ٹیموں میں سے ایک ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ…
گوگل اب صارفین کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا
معروف کمپنی گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے تفصیلات کے مطابق گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا…
امریکی فیسبک کے استعمال سے بیزار ہونے لگے
گزشتہ دنوں فیس بک نے سال 2020ع کے لیے اپنے صارفین کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ برس مزید 20 کروڑ 99 لاکھ نئے افراد فیس بک کا استعمال شروع کیا، لیکن اسی برس فیسبک میں امریکیوں کی دلچسپی میں واضح کمی رکارڈ کی گئی۔ یعنی یہ تعداد یکساں رہی…
بھارت میں گلیشیئر پھٹ پڑا، ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ
بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا، جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے. شدید سیلاب آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ ریاست کے چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ بھیظاہر کیا ہے بھارتی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق…
پی ڈی ایم کے اجلاس میں ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﺗﺮ ﮔﯿﺎ
معروف صحافی، سیاسی تجزیہ نگار اور کالم نگار اعزاز سید نے پی ڈی ایم کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے بتایا ہے کہ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ نے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﮈﮐﭩﯿﭩﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﺻﺪﺭ ﺳﮯ ﻟﮯ…
ریاست کے اندر ریاست، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسین بحریہ ٹاؤن کے حوالے
سندھ حکومت کی جانب سے ہیلتھ ورکرز کی بجائے ریاست کے اندر ریاست کی حیثیت رکھنے والے بحریہ ٹاؤن کے عملے کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ دنوں حکومت کی طرف سے پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین کے پاکستان پہنچنے کی خبریں…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ چہارم)
بیس اپریل انیس سو چورانوے کو قومی اسمبلی میں وزیرِ داخلہ نصیرﷲ بابر نے بم پھوڑا کہ اگست انیس سو نوے میں بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت کی برطرفی کے بعد انتیس اکتوبر 1990ع کو جو عام انتخابات منعقد ہوئے۔اس میں حسبِ منشا نتائج حاصل کرنے اور پیپلز پارٹی کو باندھ…