ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ دس ﻻﮐﮫ ﺑﭽﻮﮞ ﻧﮯ تعليم چھوڑ دی، ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﻨﺠﺎﺏ
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ دس ﻻﮐﮫ ﺑﭽﻮﮞ ﻧﮯ تعلیم ﮐﻮ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﺩ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ یہ ﺗﻌﺪﺍﺩ ایک ﮐﺮﻭﮌ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﮨﮯ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﻓﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺳﮑﻮﻝ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﮔﻠﮯ ﺗﯿﻦ ﺳﮯ…
وزیرِاعظم کی بلوچستان میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کی منظوری
وزیراعظم عمران خان نے صوبہ بلوچستان میں واقع ٹیوب ویلز کی سولرئزایشن کی منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال، متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر حکام نے شرکت کی، وزیرِ…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ نے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺻﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ سندھ کی ﻭﺯﯾﺮ ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺬﺭﺍ ﭘﯿﭽﻮﮨﻮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ 3 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ کر دیا جائے گا ڈاکٹر عذرا پیچوہو ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻧﭧ ﻻﺋﻦ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮐﺴﻨﮓ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﭻ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ہونے والے باکسر سپرد خاک
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﻮﯾﻠﯿﻦ ﮐﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮐﺴﻨﮓ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮐﺎ ﭘﻨﭻ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﮐﺴﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺳﻠﻢ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺍٓﺑﺎﺋﯽ ﻋﻼﻗﮯ پشین ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ہے محمد اسلم کی ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﺗﺪﻓﯿﻦ میں ﮈﭘﭩﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﻻﺷﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ…
پی ٹی آئی کے 25 ایم این ایز ہم سے رابطے میں ہیں، پیپلزپارٹی کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں. وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ کہتے تھے چھوٹی…
موبائل چارج کی حیران کن ٹیکنالوجی سے اپنے فونز کو تمام جھنجھٹوں سے آزاد کریں
معروف چینی موبائيل مینوفیکچرر اور ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے موبائل چارجنگ کے لیے چارجز، کیبل اور چارجنگ اسٹینڈز کی جھنجھٹوں سے آزاد ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرادی ہے، جو اب تک کی سب سے انوکھی اور منفرد ایجاد ہے. یہ ٹیکنالوجی ’’بیم فارمنگ‘‘ پر مشتمل ہے…
زرعی ملک میں زرعی خطے ملیر کی تباہی کی داستان
ماحولیاتی تبدیلیوں کو دنیا بھر میں ایک بہت بڑے چیلنج کی حیثیت سے دیکھا جارہا ہے اور اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے اور ماحول کے تحفظ کے لیے خطیر سرماٸے کے ساتھ وسیع پیمانے پر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ہمارے یہاں مگر اجتماعی سوچ کے فقدان اور وژن نہ ہونے کے باعث…
میرج لکی سرکس
پاکستانی معاشرے کی حالت اب یہ ہوگئی ہے کہ مل بیٹھنے کا ہر موقع خوشیوں کو ترسے ہوئے لوگوں کے لیے ”ایونٹ‘‘ کی شکل اختیار کرنے میں دیر نہیں لگاتا۔ سچ تو یہ ہے کہ لوگ اس معاملے میں غیر معمولی حد تک موقع فہم اور موقع شناس ہوچکے ہیں۔ جیسے ہی انہیں یہ محسوس…