ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن کی ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ؟
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ گیارہ جماعتی ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ الرحمٰن ﻧﮯ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻣﯿﮟ…
ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺭﮐﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺗﮩﻠﮑﮧ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ، فارورڈ گروپ بھی بنا لیا
کیا وزیراعظم عمران خان کے "وسیم اکرم پلس” اب مائنس ہونے والے ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیے جانے کے پہلے دن سے لے کر اب تک طاقتور حلقوں کی مخالفت کے باوجود تاحال اپنے عہدے پر موجود عثمان بزدار کو ہٹانے کے لیے کوشاں ہاتھوں نے سینیٹ…
بلوچستان میں نیا بحران
بلوچستان کا مکران ڈویژن کئی لحاظ سے منفرد ہے، اس میں سرداری نظام نہیں ہے، زیادہ لوگوں کا تعلق نچلے طبقہ سے ہے مگر متوسط طبقہ بھی موجود ہے، امراء کا طبقہ محدود ہے۔ مکران محل وقوع کے اعتبار سے اہم ہے۔ مکران ڈویژن کا شہر گوادر ، جیونی اور پسنی بحرئہ عرب کے…
کیا عمران حکومت رخصت ہونے والی ہے؟
حکم لگانے کی بجائے ابھی شاید انتظار کرنا چاہئیے۔ کوئی دن اور، کوئی دن اور۔ دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا گنبدِ نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا آنے والا کل کیا لائے گا؟ عمران خان کا اقتدار باقی رہے گا یا نہیں؟ اگر نہیں تو اس کی جگہ ٹیکنو کریٹس لیں گے…
پے اسکیلز اور تنخواہوں پر غور، ستر ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم یا آپس میں ضم کر دیے جائیں. ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ بھی کئی اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں، جن پر تیزی سے عنل درآمد کا کام جاری ہے تفصیلات کے مطابق مختلف وزارتوں اور…
ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﭘﮭﺮ ﻋﻼﺝ، میمن ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺣﺴﯽ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
ﺳﭽﻞ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﺠﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻤﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻻﺋﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻧﺘﻄﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ بر وقت طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ﻟﮍﮐﯽ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ اس حوالے سے ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ…
بھارت، تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کسان نئی دہلی میں داخل، لال قلعے پر خالصتان کے جھنڈے لہرا دیے
بھارت میں یومِ جمہوریہ کی جاری تقریبات کے دوران کسانوں کی ٹریکٹر ریلی تمام سیکیورٹی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے دارالحکومت میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں کے کسان جن میں سے اکثریت کا تعلق پنجاب سے ہے، مودی سرکار کی…
ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ نے اپنے ﺳﺎﺗﮫ ہونے والے ﻓﺮﺍﮈ کی کہانی بتا دی
ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ ﺟﺴﭩﺲ ( ﺭ ) ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ایوان صنعت و تجارت میں ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﺍﮈ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﺎﻥ کر دیا تفصیلات کے مطابق ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ "ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﮨﻮﺍ…