پاکستانی ماؤں کے حمل ضائع ہونے میں فضائی آلودگی کا اہم کردار
بین الاقوامی تحقیقی جرنل، لینسٹ میں شائع ہونے والی وسیع ڈیٹا بیس کی ماڈلنگ اور تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فضائی آلودگی نہ صرف اس دنیا میں رہنے والے انسانوں کی زندگی کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے بلکہ ماؤں کے پیٹ میں پلتے بچے بھی اس سے محفوظ نہیں رہے. تحقیق کے…
زکر برگ کو سیاست سے روکنے کے لئے امریکی عدالت میں درخواست دائر
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے امریکی عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے حامی وکیل پال ڈیویس نے عدالت میں الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر…
چار ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﮑﺮﯾﭻ ﮐﺎﺭﮈ ﭼﺮﺍنے والا ﻣﻠﺰﻡ دھر لیا گیا
ﺩﺍﺩﻭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ چار ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ کے ﺍﺳﮑﺮﯾﭻ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے تفصیلات کے مطابق ﺩﺍﺩﻭ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺗﮭﺎنہ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﮯﮔﺎﺅﮞ ﻏﻼﻡ ﭘﮩﻨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﺎ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺰﻡ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کیا، ﺟﺐ ﮐﮧ دو ﻣﻠﺰﻡ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮنے میں…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ اول)
جس طرح ہر کسی کو بچپن میں شوق ہوتا ہے کہ وہ بڑا ہو کر ڈاکٹر، انجینئر، پائلٹ یا سرکاری افسر بنے گا اسی طرح ہر شوق زدہ حکمرانی کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے خواب دیکھتا ہے کہ وہ سب کو لائن میں کھڑا کر کے کڑا احتساب کرے گا تاکہ اس ملک کو…
ہم ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ، ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ! ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ
ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ (جے یو آئی) ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ نے کہا ﮨﮯ کہ ہم ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ، ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔ وہ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﺳﻼﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﻭٔﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ کر رہے تھے ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺧﺎﻥ ﺷﯿﺮﺍﻧﯽ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ…
پنجاب میں پی ٹی آئی شدید اختلافات کے بعد مشکلات کا شکار
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻨﺠﺎﺏ سردار عثمان بزدار ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ خود ان کی اپنی پارٹی ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﻣﺰﯾﺪ ﺷﺪﺕ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ ذرائع سے اس ضمن میں ملنے والی…
حکومت سندھ کا کورونا ویکسین کے آغاز کے بارے میں اہم اعلان
محکمۂ صحت سندھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم فروری کو کورونا ویکسین کراچی پہنچ جائے گی تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا ہے ، محکمۂ صحت سندھ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو ویکسین سندھ کے دارالحکومت کراچی پہنچے گی…
ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺟﺎﺭﯼ، اسٹیل مل سمیت 47 ﺍﺩﺍﺭﮮ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﺣﮑﻮﻣﺖ نے ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ 47 ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ کا ارادہ کر لیا ﮨﮯ، جن میں سے 12 ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺍﯾﮉﻭﺍﻧﺲ ﺳﭩﯿﺞ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ذرائع کا کہنا ہے کہ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ملک…