مردانہ بانجھ پن میں تشویشناک اضافہ، ممکنہ اسباب سامنے آگئے
امریکا کی مشہور تولیدی ماہر شانا سوان نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر مصنوعی کیمیائی مرکبات کے استعمال سے مردانہ بانجھ پن میں تشویشناک اضافہ ہوچکا ہے لیکن سرکاری پالیسی سازوں اور کثیر قومی اداروں سمیت کوئی بھی ان کی بات سننے کو تیار نہیں شانا سوان کی…
ایچ ای سی کی طرف سے امتحانات لازمی طور پر آنلائن لینے کے نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟
حال ہی میں ایک نوٹیفکیشن سامنے آیا ہے، جس کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے یونیورسٹیوں کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ امتحانات آنلائن ہی لیں اس نوٹیفکیشن کے سامنے آتے ہی طلباء میں غیر یقینی کی لہر دوڑ گئی ہے، لیکن اب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے…
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ، پی ٹی آئی مشکلات میں گِھر گئی
ﮔﺬﺷﺘﮧ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺳﮯ حکمراں ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﮯ ﺻﻔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ. اسی دوران گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کی حکومت گرانے کے لیے چلتی تحریک کے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
اطلاعات ہیں کہ حکومت نے مہنگائی سے نڈھال عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے، بتایا جا رہا ہے کہ 12 روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ ہرا دیا
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ سات ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩے کر ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ صفر ایک سے ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 88 رنز کا آسان ہدف دیا، جو پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر ہی حاصل کر لیا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…
برطانیہ میں معجزاتی بچے کی پیدائش
برطانیہ میں قبل از وقت پیدا ہونے والے ایک کمزور اور انتہائی کم وزن بچے نے اپنی زندگی کے پہلے آٹھ ہفتوں میں کووِڈ 19، ای کولائی انفیکشن اور ’سیپسس‘ جیسی تین ہلاکت خیز بیماریوں کو شکست دے کر طبّی ماہرین کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے صحت مند نوزائیدہ بچوں کے…
الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس فائز
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ہماری ترجیح ہی نہیں رہی سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر اٹارنی جنرل، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے…
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے اہم اجلاس طلب کرلیے
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کر لیے ہیں تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے یکم اور دو فروری کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کیے ہیں ۔ یکم فروری کے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا ، پنجاب…