آرمینیا نے ہتھیار ڈال دیے، آذربائیجان میں جشن
متنازعہ علاقے نگورنو قاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستوں کو امن بحالی کے تعینات کیا جائے…
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ کا ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﭩﯿﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ، ﺑﻮﭦ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﭨﺎﻭﺭ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﮐﯿﻨﺠﮭﺮ ﺟﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﺎؤ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ دائر ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺟﯿﭩﯿﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ، ﺑﻮﭦ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ کرنے ﺍﻭﺭ ﭨﺎﻭﺭ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﻢ ﮈﯼ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﮐﻠﭽﺮ ﻭ ﺳﯿﺎﺣﺖ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺷﯿﺦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ…
میسج میں کی گئی املا کی ایک غلطی پولیس کو قاتل تک پہنچانے کا سبب بن گئی
موبائل پر میسیج لکھتے ہوئے املا کی ایک چھوٹی سی غلطی نے ایک خطرناک قاتل کو پولیس کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا غیر ملکی اخبار میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایک چھوٹٰی سے غلطی سے خطرناک قاتل کے پولیس کی گرفت میں آنے کی سنسنی خیز کہانی سامنے آئی ہے.…
امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات میں کیا کیا کچھ پہلی مرتبہ ہوا؟
یونائیٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے اپنی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے قوم سے خطاب بھی کیا ہے، دوسری طرف ری پبلکن پارٹی کے امیدوار صدر ڈونلڈ…
بائیڈن کا اپنی کامیابی کا اعلان، صدر ٹرمپ قانونی چارہ جوئی پر بضد
امریکی صدارتی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریاست پینسلوینیا اور نیواڈا میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن کو مزید 26 الیکٹورل ووٹ مل گئے ہیں جس کے بعد اُن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 279 ہو گئی ہے۔ جب کہ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا…
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ
سندھ کے ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﺴﯿﺸﻦ ڈپارٹمنٹ ﻧﮯ صوبے میں ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﺩﯾﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ﻣﮑﯿﺶ ﭼﺎﻭٔﻟﮧ نے کہا ہے ﮐﮧ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﻓﯿﭽﺮﮈ ﺍﯾﻢ ﻭﯼ ﺍٓﺭ…
سمارٹ فون کی بیٹری کیسے بچائی جائے؟
آج کے دور میں اسمارٹ فون کا استعمال گویا ناگزیر ہو چکا ہے لیکن بہت سے اسمارٹ فونوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ ان کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔یہ بات اکثر موبائل فون صارفین کے لیے مشکلات کا سبب بنتی ہے۔ خوش قسمتی سے بیٹری کی زندگی بڑھانے والے طریقے…
جو بائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھواں دار اور دلچسپ مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، وہ امریکہ کے 46ویں صدر ہونگے انتخابات میں بطور صدت اپنی کامیابی کے بعد جو بائیڈن نے ٹوئٹ میں کہا ہے…