میرے ووٹ چوری کر کے بائیڈن کو منتقل کیے گئے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کا سلسلہ ابھی تھما نہیں، انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کیا ہے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام میں…
ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ کے لیے بھارت آنے ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ
بھارتی ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺗﻨﻈﻢ ﮐﺎ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺍﺟﻼﺱ 30 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﻮ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ رہا ہے، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﮨﮯ…
ﭘﻨﺠﺎﺏ، ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ کے لیے ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ
ﭘﻨﺠﺎﺏ حکومت ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ کی وجہ سے صوبے کے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ کے لیے ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﺮﺩﯼ یے ﺑﺘﺎﯾﺎ جاتا ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻤﻮﮒ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ…
ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ گے، ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ نے ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﻣﺴﺘﺮﺩ کر دی
ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ہے، این سی او سی کے حالیہ اجلاس میں سردی کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے دوسری جانب پنجاب کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ…
ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ اسی ﺷﺮﻁ پر ہوگی ﮐﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺋﮯ، مریم نواز
ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺟﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ کو ﮔﮭﺮ بھیجا جائے گا ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ…
پڑھنا ہو تو چین میں پڑھئے!
چین میں اسکالرشپ کا سیزن شروع ہوگیا ہے۔ ہمارے اچھے طالب علموں کو پڑھنے چین جانا چاہیے یا نہیں؟ یہ سوال تو اب پوچھا ہی نہیں جانا چاہیے۔ اس کے باوجود میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سے لوگ اب بھی اس کنفیوژن میں ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک دوست نے لکھا کہ اس کی…
ہر 26 سیکنڈ بعد زمین کیوں ‘دھڑکتی’ ہے؟
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زمین میں ہر 26 سیکنڈ بعد بہت ہی معمولی، یعنی ’’خرد زلزلے‘‘ آتے ہیں جنہیں صرف زلزلہ پیما آلات پر ہی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین انہیں "زمین کی دھڑکن” بھی کہتے ہیں لیک سوال یہ ہے کہ آخر ن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اب تک…
دورہ نیوزی لینڈ، یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو دورہء نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے، اس سے قبل یونس خان دورہ انگلینڈ میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 23…