ﻋﻮﺍﻡ نے کرپشن ختم کرنے کے لیے ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ووٹ دیے ہیں ، ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﻭﺭﭘﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﺳﺐ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ، ﻋﻮﺍﻡ ﻭﻭﭦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺳﮑﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﻮ…
ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ، یاسمین راشد
صوبہ پنجاب کی ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯾﺎﺳﻤﯿﻦ ﺭﺍﺷﺪ ﻧﮯ کہا ہے کہ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ لازمی طور پر کروانے ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺟﻨﺎﺡ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ڈاکٹر یاسمین راشد نے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﮯ…
ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ کے خلاف ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯿﮟ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻣﻠﺰﻡ ﺍﯾﻮﺏ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ نے ﺩﻋﻮﯼٰ کیا ﮐﮧ ﺍﯾﻮﺏ ﺑﻼ اور ﺍﺩﺍ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﺮﭘﺮﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ایک بار پھر ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ…
پتھروں کی بارش کا امکان، ماہرین کی بڑی پیش گوئی
یارک یونیورسٹی، میک گل یونیورسٹی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن کے سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں بارش میں پانی نہیں، بلکہ پتھریلی چٹانیں برستی ہیں، تحقیق کے مطابق اس آتش فشانی سیارے میں خطرناک اور طوفانی ہوائیں پانچ ہزار کلومیٹر…
آن لائن خریداری کے لیے جاپانی کمپنی نے جدید طریقہ متعارف کرادیا
کووڈ-19 کی عالمی وبا کے پیش نظر لوگوں میں آن لائن خریداری کے رجحان میں کافی اضافہ ہوا ہے، ایک رپوٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کے ایام میں آن لائن کاروبار کرنے والوں کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس حوالے سے جاپان میں ہوم ڈلیوری یا اشیاء کی گھروں…
اپنے اسمارٹ فون کو سائبر حملوں سے کیسے محفوظ رکھا جائے
آج کے اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سائبر حملوں سے اپنے موبائل آلات کو محفوظ رکھنا بھی ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے ، محتاط اعداد و شمار کے مطابق اسمارٹ فونز کے ذریعے دو ارب سے زائد افراد انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں اس لیے ہیکروں اور انٹرنیٹ چوروں کے لیے …
انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے والے افراد کی تلاش، معاوضہ 14 لاکھ روپے!
مختلف کمپنیاں دنیا بھر میں ایسے افراد کی کھوج میں رہتی ہیں جو قابل اور ذہین ہوں اور کمپنی کی ترقی میں اضافے کے لیے کام کر سکیں، ایسی ہی ایک کمپنی نے حال ہی میں اسی مقصد کے لیے ایک اسامی کا اعلان کیا ہے جس میں ملازم کو انٹرنیٹ پر بیٹھ کر صرف…
جو بائیڈن یا ٹرمپ، کس کا پلڑا بھاری؟
جو بائیڈن کی وائٹ ہاوس تک رسائی کا امکان بڑھتا دکھائی دے رہا ہے ، انہیں وائٹ ہاؤس کا مکین بننے کے لیے صرف چھ ووٹ درکار ہیں بتایا جاتا ہے کہ ریاست مشی گن میں کامیابی کے بعد جوبائیڈن کو کامیابی کے لئے صرف چھ ووٹ درکار ہیں، جب کہ صدر ٹرمپ کو 214…