ﺣﯿﺪﺭ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﻮ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻼ ، ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﮔﺌﯿﮟ
ﺳﺎﺑﻖ ﺭﮐﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻨﻮﯾﻨﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﮐﯽ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭽﮯ ، ﺳﯿﻨﺌﺮ ﮈﭘﭩﯽ ﮐﻨﻮﯾﻨﺮ ﻋﺎﻣﺮ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﯿﺎ ، ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺌﯽ ﺑﺮﺱ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﻃﻦ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻗﻮﻣﯽ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ) ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﯿﺪﺭ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻮﯼ کی…
کرﺳﭽﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ انیس دن ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺻﺤﺘﯿﺎﺏ
ﭘﺮﺗﮕﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮐﺮﺳﭽﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﮐﺎ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺗﯿﻦ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﻨﻔﯽ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ انیس دن ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺳﭽﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﮐﺎ 13 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺍٓﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ﺍﻃﺎﻟﻮﯼ ﭼﯿﻤﭙﯿﺌﻨﺰ…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﻋﺒﻮﺭﯼ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ
ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮﺁﺯﺍﺩﯼ ﭘﺮﯾﮉ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻄﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﮓ ﺻﻮﺑﮧ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﺗﮭﺎ، ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻣﻄﺎﻟﺒﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ﮔﻠﮕﺖ ﮐﻮ ﺍﻟﮓ ﺻﻮﺑﮧ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ انہوں نے کہا کہ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﮔﻠﮕﺖ ﭘﯿﮑﺞ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ…
ﻣﻮﻻﻧﺎ فضل الرحمان ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩے کر ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ: ﺍﻣﯿﺮ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ
ﺍﻣﯿﺮ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہمارا دھرنا ﻣﻮﻻﻧﺎ فضل الرحمان کے ﺩﮬﺮنے کی طرح نہیں ہوگا، ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻢ ﺟﺐ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﺎﺟﻮﮌ ﻣﯿﮟ ایک ﺟﻠﺴﮧ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯽ…
کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ ہوگ
عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر برطانیہ میں جمعرات سے ایک ماہ کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہفتے کے دن مزید 326 اموات ہوئیں جو کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہیں کورونا وائرس کی دوسری لہر…
عمرہ بحالی کا تیسرا مرحلہ، سات ماہ بعد بیرون ملک سے محدود پیمانے پر حجاز مقدس آمد شروع
سعودی حکومت نے سات ماہ بعد کورونا وبا کے باعث عمرہ کی بحالی کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت بیرون ملک سے محدود پیمانے پر حجاز مقدس آمد شروع ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج سے عمرے کی ادائیگی کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس…
مہنگائی کا نوٹس، یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں مہنگی
یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں بیس روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق دال ماش پندرہ سے بیس روپے فی کلو مہنگی کی گئی ہے اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی اس کے علاوہ دال مسور دس سے…
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی ہے، جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.57 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 102.40 روپے…