کووڈ-19، جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود
تعليم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، اس موقع ان کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا…
جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ہدف بنایا گیا، اختلافی نوٹ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آ گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 65 صفحات پر مشتمل اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ وحید ڈوگر نے جج کے خلاف ایکشن کے لئے شکایت کا اندراج کرایا، شکایت کنندہ کو جسٹس قاضی فائز…
برطانوی کمپنی نے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بارش کے پانی سے اصلی ہیرے بنا لیے
برطانیہ کی ایک ماحول دوست کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہوا کی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بارش کے پانی کو آپس میں ملا کر اصلی ہیرے بنانے شروع کر دیے ہیں تفصیلات کے مطابق ’’ایکوٹریسیٹی‘‘ نامی یہ کمپنی برطانیہ کے ماہرِ ماحولیات اور ارب پتی صنعتکار ڈیل ونسی…
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی یا نہیں؟
تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس پانچ نومبر کو ہوگی ، جس میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق فیصلہ متوقع ہے تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزراءِ تعلیم کانفرنس پانچ نومبرکو ویڈیو لنک پر ہوگی ،…
سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا
سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں بائیو میٹرک نظام نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ کے…
پاکستان میں کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائل سے متعلق بڑی خبر
پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاءالرحمان کا کہنا ہے کہ کووڈ19 ویکسین کا کلینکل ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دسمبر تک متوقع ہے ڈاکٹر عطاءالرحمان کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک سمیت پاکستان میں بھی ویکسین ٹیسٹ کیا جا رہا ہے ،…
کویتی نوجوان کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ
ایک کویتی نوجوان نے دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں یونیورسٹی آف لیڈز میں کووِڈ19 کے وبائی مرض سے متعلق اپنے آخری سال کے مطالعے کے دوران کویتی نوجوان ابراہیم المسعود نے کرونا…
ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﺠﻨﮉ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺩﺍﺧﻞ
ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﺠﻨﮉ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﻃﺒﻌﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮈﺍﮐﭩﺮوں کا کہنا ہے کہ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻃﺒﯽ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﮐﻮﻭڈ19 ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﯿﺮﯾﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮوں ﮐﮯ…