چیونٹیوں سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟
مطمئن ہو کر بیٹھ جانا، کامیابی اور حاصلات کے کبھی نہ ختم ہونے والے راستے پر ہمارے سب سے بڑے دشمنوں میں سے ایک ہے۔ اگر ہم اپنی کوشش میں ٹھنڈے پڑنا شروع کردیں اور زیادہ دیر تک ایک ہی جگہ پر رہیں اور آرام پسندی کے عادی بن جائیں تو زندگی ایک دن بیوہ…
کراچی کے قریب 4.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں 100 کلومیٹر کی دوری پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز گڈانی سے 60 کلومیٹر دور تھا اور اس کی…
ﮐﺎﺑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ، ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ 22 ﮨﻼﮎ، ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ
ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮐﺎﺑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺐ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﮯ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺳﮯ 22 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی، تین مسلح افراد نے مرکزی دروازے سے…
صرف تین منٹ میں دو نشستوں والے ہوائی جہاز میں تبدیل ہونے والی کار
ایک اسپورٹس کار کو صرف تین منٹ میں دو نشستوں والے ہوائی جہاز میں بدلنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اڑن کار کلائن وژن کمپنی نے تیار کی ہے اور اس تجربے کے بعد پروٹوٹائپ (عملی نمونے) کی جانچ کا یہ پانچواں تجربہ بھی تھا اس نئی کار کو ’ایئر کار‘ کا نام دیا…
دہانیوں سے امریکی انتخابات میں درست پیشگوئی کرنے والے پروفیسر نے اس بار کیا پیشگوئی کی ہے؟
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں 1984ء سے فاتح کی درست پیشگوئی کرنے والے امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر اور تاریخ دان ایلن لِکٹمین نے کہا ہے کہ وہ موجودہ الیکشن میں ٹرمپ کی شکست دیکھ رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا میں…
انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکس دہندگان پر واضح کیا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، اس لیے گوشوارے 8 دسمبر 2020ع سے پہلے جمع کروا دیں ایف بی آر کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیہ کے…
بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں تیزی سے اضافہ
بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ بینکنگ محتسب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کی وبا کے باوجود سال 2020ع کے پہلے نو ماہ جنوری تا ستمبر کے دوران بینکنگ محتسب کو دھوکہ دہی، جعلسازی اوردیگر بے قاعدگیوں کے خلاف…
گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے ساتھ 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا
موجودہ دور حکومت کے گردشی قرضے کو کنٹرول کرنے کے تمام دعووں سے ہوا نکل گئی، خبر یہ ہے کہ گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے ساتھ 2300 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سامنے آنے والی تفصیلات سے…