کراچی، پچاس ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ کے ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ رہنے کا خدشہ
ﻋﺎﻟﻤﮕﯿﺮ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﭘﺮﻭﻣﻮﭦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ تو ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ لیکن اب ایک اور پیچیدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ…
قومی ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں…
عدالت کا شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﭘﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﺋﯽ، جس ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ۔ عدالت نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﺼﺮﺕ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻭﺍﺭﻧﭧ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ…
ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ جاری، ﮨﻼﮐﺘﯿﮟ 84 ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ
ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﮕﻮﺭﻭﻧﻮ ﮐﺎﺭﺍﺑﺎﺥ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ. جھڑپوں ﻣﯿﮟ ﺍﺏ تک کم از کم 84 ﮨﻼکتوں کی اطلاعات ہیں، جب کہ 200 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺯﺧﻤﯽ ہوئے ﮨﯿﮟ غیر ملکی ﺧﺒﺮ رساں ادارے ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺮﺣﺪﯼ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﮕﻮﺭﻧﻮ…
کیلیفورنیا، ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﮐﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ستائیس ستمبر کو کیلیفورنیا میں ناپا اور سونوما کاؤنٹی میں ریکارڈ گرمی کی لہروں نے وسیع جنگل کی آگ کو جنم دیا جس نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا کیلیفورنیا…
پی ٹی آئی كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق
پی ٹی آئی كے پنڈ دادن خان کے مقامی رہنما اور سابق سٹی ناظم طاہر آصف چوہدری پولیس حراست میں جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف كے علاقہ جالپ میں گذشتہ دو ماہ سے ہونے والی ڈكیتیوں كے خلاف آج پنڈ دادن خان كے نواحی گاؤں پنڈی سید پور میں…
بیٹی لوڈو کے کھیل میں ہارنے پر والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی
بھارت میں ایک ﻟﮍﮐﯽ گھر میں ﻟﻮﮈﻭ کھیلتے ہوئے ﺷﮑﺴﺖ کھانے ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻟﭙﯿﭧ ﻣﯿﮟ آئے ہوئے بھارت کے ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭی کے لیے ان ڈور کھیلوں کو ایک ذریعہ بنایا ہوا ہے ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﺮﺍﻧﮧ ﺑﮭﺎﺭت کے شہر ﺑﮭﻮﭘﺎﻝ ﮐﺎ…
انٹرمیڈیٹ سائنس اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی گروپس کے سالانہ…