بھارتی حکومت کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کام بند کردیا
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر بھارت میں کام بند کردیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بینک اکاؤنٹ منجمد کرد یے گئے ہیں، جس پر تنظیم نے اپنے ملازمین کو فارغ کر کے بھارت…
نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے. یہ رمارکس تب دیے گئے جب ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ہے تفصیلات کے…
دوا کے بغیر کینسر کے خلیات کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ
سائنسدانوں نے ٹیکنالوجی کے ذریعے کینسر کے خلیات پر حملہ کرکے ان کا قلع قمع کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کینسر کے خلیات کے حوالے سے یہ تجربات زندہ جانوروں پر کئے گئے ہیں اور ان میں کوئی دوا استعمال نہیں کی گئی اس جدید ٹیکنالوجی میں نینو ذرات کو ایل…
نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کے لئے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو ٹاسک سونپ دیا ہے وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سانحہ موٹروے کیس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس…
ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ شفقت محمود
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﯾﺴﯽ مثال ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ملتی. انہوں نے کہا کہ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ تفصیلات کے مطابق ﺑﺪﮪ ﮐﻮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺫﯾﻠﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ…
ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ’ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ‘ ﭘﻼﻥ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ (ای سی سی) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ کے ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ’ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ‘ ﭘﻼﻥ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ یے، اس مقصد کے لیے ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻧﮯ 19 ﺍﺭﺏ 65 ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ بھی ﺩﮮ ﺩﯼ ہے، جس کے تحتﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﮯ 49 ﻓﯿﺼﺪ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ…
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ اس حوالے سے ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺍﺳﯽ ﺭﻭﺯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﮐﮯ…
حیات، حیات ہے
حسبِ روایت میرے ہاتھ کا کالعدم قلم اپنے ساتھی دہشتگرد قلم کی شہادت پر دلی رنج وغم اور آفسوس کا اظہار کرتا ہے۔ جس کا کالعدم ساتھی جدید ہتھیاروں اور بارودی مواد سے لیس ایک طویل دہشتگردانہ مقابلہ کرتا ہے۔ جب اس کی گولیاں ختم ہوجاتی ہیں تو سرنڈر کرنے کے…