وزیر اعظم کراچی کو سات سو ارب کا پیکیج دینے کا فیصلہ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ سات سو ﺍﺭﺏ کا ﭘﯿﮑﺞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ، اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ اپنے ﺩﻭﺭﮦء ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﮑﺞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ کے لئے ﻭﻓﺎﻗﯽ ، ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺝ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ…
وفاقی حکومت کا پینشنروں کے متعلق اہم فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻧﻮﻣﺒﺮ 2020ع ﺳﮯ ﺍﮐﺎﺋﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﻨﺸﻨﺰ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ۔ تفصیلات کے مطابق 18 ﻻﮐﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 13 ﻻﮐﮫ ﭘﻨﺸﻨﺮﺯ ﮐﻮ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺋﻮﻧﭧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺿﺎﺑﻄﮕﯿﺎﮞ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ درمیان ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ہو گئی ہیں، اطلاعات ہیں کہ ﺍﮔﻠﮯ ﻣﺎﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺗﮏ ﺁﺭ ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﮔﯿﺲ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺎﺭﺗﮫ ﺳﺎؤﺗﮫ ﮔﯿﺲ ﭘﺎﺋﭗ ﻻﺋﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ہے ذرائع ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
بلوچستان حکومت کا ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عمر کی بالائی حد 43 ﺳﺎﻝ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ میں کہا گیا ہے کہ ﻋﻤﺮ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺣﺪ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 23 ﺟﻮﻥ 2021ع ﺗﮏ ﻧﺎﻓﺬ ﺍﻟﻌﻤﻞ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ طرف ﺳﮯ…
امتحان دینے والی طالبہ کے بچے کو دودھ پلاتے ہوئے پروفیسر کی تصویر وائرل
افغان دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی کے پشتو ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسر محمود مرہون کی تصویر وائرل ہوئی ہے، جس میں انہیں ایک بچے کو گود میں اٹھائے دودھ پلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے امتحان کے دوران ایک طالبہ کا چار ماہ کا بچہ مسلسل رو…
آصف زرداری پر 9 ستمبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی
جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال…
یونان میں پاکستانیوں اور یونانیوں میں تصادم، کئی افراد گرفتار
ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﮐﺮﯾﭩﮯ ﭘﺮ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ہوئی ہے، جس کے بعد بائیس ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 24 ﺍﻓﺮﺍﺩ کو ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا گیا ہے. ﻟﮍﺍﺋﯽ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ…
اسرائیل-عرب امارات معاہدہ: طنزیہ کارٹون بنانے پر کارٹونسٹ گرفتار
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر طنزیہ کارٹون بنانے پر اردنی کارٹونسٹ کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق اردن کے حکام نے کارٹونسٹ عماد حجاز کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر طنزیہ اور تنقیدی کارٹون کی اشاعت کے بعد حراست میں لیا ہے۔…