بھارت کے نامور وکیل کو بھارتی عدالت کی طرف سے انوکھی سزا
یر کے روز ایک حیرت انگیز فیصلے میں ، ہندوستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک نامور وکیل کو صرف ایک روپیہ جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا. یہ سزا انہیں ان کے کلمات پر توہین عدالت کے الزام میں اس وقت سنائی گئی، جب ایک ہائی پروفائل کرمنل کیس کے دوران ہندوستان میں…
اسرائیل کی پہلی کمرشل فلائٹ متحدہ عرب امارات پہنچ گئی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو باضابطہ بنانے کے لئے امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے شیڈول ہونے والی پہلی اسرائیلی کمرشل فلائٹ ابوظہبی پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی پرواز کے ذریعے امارات پہنچنے والے اس وفد کی سربراہی امریکی صدر…
ٹی بیگ والی چائے پینے والے ہو جائیں خبردار!
ایک تازہ تحقیق کے بعد اونٹاریو سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹی بیگ والی چائے صحت کے لئے انتہائی مضر ہے. تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک کپ میں خوردبینی پلاسٹک کے اربوں ذرات موجود یوتے ہیں. ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر آپ چائے پینے کے شوقین ہیں تو…
دلشان بلوچ نے 13 موٹرسائکلوں پر سے چھلانگ لگا کر دلاور بلوچ کا رکارڈ توڑ دیا
ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ آصف مگسی ﻧﮯ 11 ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ سوشل میڈیا پر دھوم مچائی، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﮑﺮ ﮐﮯ دلاور بلوچ ﻧﮯ 12 ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ آصف مگسی کا رکارڈ توڑا ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ دلشان بلوچ ﻧﮯ 13 ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ…
شکست کا سبب ناقص باؤلنگ ہے، بابر اعظم. شاید آفریدی کی طرف سے ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ
سیریز کا پہلا ٹی ٹوینٹی بارش کی نذر ہونے کے بعد ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻧﮯ دوسرے میچ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ باآﺳﺎﻧﯽ 5 ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻔﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ، سیریز کا آخری میچ ابھی باقی ہے ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻧﮯ 196 ﺭﻧﺰ ﮐﺎ ﮨﺪﻑ 19.1 ﺍﻭﻭﺭ ﻣﯿﮟ 5 ﻭﮐﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﺮ ﺣﺎﺻﻞ…
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ، ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ کی تعیناتی کا عمل ﺷﺮﻭﻉ
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮﺯ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮنے کا عمل شروع کر دیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ جمعے کو ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ تھی، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺳﮯ…
لداخ میں بھارت اور چین کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھنے لگی
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ہے، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﭘﺮ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﭘﺎﻧﮕﻮﻧﮓ ﺗﺴﻮﺟﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ کے لئے ﻓﻮﺟﯽ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ کیا ہے بھارتی ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ خبر دی ﮨﮯ ﮐﮧ 29 ﺍﻭﺭ…
کورونا کے پہلے شکار ووہان شہر میں آئندہ ہفتے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے
ﮐﻮﺭﻭوڈ19 ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﻭﻭﮨﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ یہی چین کا ﮐﻮﻭﮈ 19 ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍلا ﺷﮩﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، لیکن ﺍﺏ ﻭﮨﺎﮞ بالآخر ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کر دیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ…