اور جب 96 کے ورلڈکپ میں کینیا سے اپ سیٹ شکست پر برائن لارا پر نسلی تعصب کا الزام لگا۔۔
ان دنوں بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کا دور دورہ ہے اور ہر محفل میں اس کا چرچا ہو رہا ہے۔ خاص طور پر جب نسبتاً کسی کمزور ٹیم کے ہاتھوں کسی مضبوط اور تجربہ کار ٹیم کو اپ سیٹ شکست ملتی ہے، تو اس پر خوب لے دے ہوتی ہے سنہ 2023…
فلسطین، ایک ایسا دیس، جس کے لوگوں کی بس اتنی خواہش ہے کہ بمباری میں مارے جانے کے بعد پہچانے جائیں۔۔
فلسطین۔۔ عالمی ضمیر کی قبر کا کتبہ بن چکا ہے۔۔ جس پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر دنیا کی خاموشی کا نوحہ کندہ ہے۔ دہائیوں سے جاری اسرائیلی مظالم پر اگر یہ مظلوم فلسطینی مزاحمت بھی کریں تو ’مہذب دنیا‘ ایک آواز ہو کر ’اسرائیل کے حقِ دفاع‘ کی…
پاکستانی فلم ’ان فلیمز‘ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ بین الاقوامی فیچر فلم کی کیٹگری کے لیے آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے، فلم کا پریمیئر رواں سال مئی میں ’کانز فلم فیسٹیول‘ کے عالمی میلے میں ہوا تھا اس فلم کو انعم عباس نے پروڈیوس کیا ہے، جبکہ شانت جوشی،…
ڈارک سائیکالوجی
انسان کے رویوں کو سائنسی بنیادوں پر جانچنے کا علم، نفسیات کہلاتا ہے۔ مختلف طرح کی صورتوں میں انسان شعوری یا غیر شعوری طور پر اچھے یا برے رویوں کا اظہار کرتا ہے۔ کچھ انسانوں میں برے رجحانات کا غلبہ ہوتا ہے: جھوٹ، مکاری، دھوکہ، خود غرضی اور مختلف طریقوں سے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط64)
خیرپور ریاست کے سابق میروں کا ایک شکوہ ہے کہ شاید اس ریاست اور گورنر جنرل پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے درمیان ہونے والے معاہدہ پر مکمل طور پر یا اس کی روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا جا سکا۔ میر سہراب خاں کی قائم کردہ ”تماثیل مہرانو“ (sanctuary…
کیموتھراپی کی تکلیف جھیلتے مریض، ان کے اہلِ خانہ اور معاشرے کے منفی رویے۔۔
فاطمہ کا تعلق ایک متوسط خاندان سے ہے۔ وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں اور ان دنوں اپنی والدہ کے علاج کے لیے ملازمت کے ساتھ ساتھ فری لانسنگ بھی کرتی ہیں تاکہ اپنی والدہ کے مہنگے علاج کے اخراجات اُٹھا سکیں۔ ان کی والدہ گزشتہ دو برسوں سے بریسٹ…
لکھنے کی عادت کے انسانی صحت پر مثبت اثرات کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں؟
یہ تو عام اور معلوم بات ہے کہ مناسب خوراک، بہتر نیند اور روزانہ کی ورزش سے ہماری صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ’تحریر‘ کے بھی ایسے ہی اثرات جسم پر مرتب ہوتے ہیں، جو ورزش کرنے یا بہتر نیند کے بعد حاصل ہوتے ہیں جی ہاں،…
الارم سنوز کرنا دماغ کے لیے اچھا بھی ہو سکتا ہے: سائنسی تحقیق
نئی تحقیق کے مطابق کبھی کبھار کلاک پر الارم کو خاموش کرنے کا بٹن دبانے سے دماغ کو گہری نیند سے بیدار ہونے کے عمل میں مدد مل سکتی ہے بعض اوقات لوگ گھڑیوں اور سیل فون میں ’سنوز بٹن‘ کا استعمال کرتے ہوئے صبح الارم بجنے کے بعد بھی دوبارہ سونا چاہتے ہیں…