کراچی کی ڈانس پارٹیوں میں منشیات کا استعمال، گھناؤنے نیٹ ورک کا انکشاف
27 ستمبر کو سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سعدی ٹاؤن سادات امروہہ سوسائٹی کے قریب الاظہر گارڈن کے عقب میں ویران علاقے سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی تھی۔ جس کے بارے میں پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ خاتون کو کسی اور مقام پر قتل کرکے لاش یہاں…
فیسبک اور انسٹاگرام پر ڈپریشن پھیلانے کا الزام، چالیس امریکی ریاستوں کا مقدمہ
امریکہ کی چالیس ریاستوں نے میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریٹڈ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیسبک اور انسٹاگرام نوجوانوں کی دماغی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں کیلی فورنیا کے شہر آکلینڈ کی وفاقی عدالت میں رواں…
موسمیاتی تبدیلی سے زمین پر زندگی کا وجود خطرے میں ہے، سائنسدان
معروف سائنسدانوں نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی زمین پر زندگی کے وجود کے لیے خطرہ بن رہی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 ریکارڈ گرم ترین سال ہوگا، جہاں زمین کے تمام حصے شدید گرمی کی لہروں کی لپیٹ…
ملیر ایکسپریس وے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو معلومات فراہم نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری
سندھ کے انفارمیشن کمشنر نے بدھ کے روز ملیر ایکسپریس وے منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نیاز احمد سومرو کو کمیشن کے سامنے غیر حاضری اور معلومات ظاہر کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کیا ہے واضح رہے کہ ایک غیر منافع بخش تنظیم، پبلک انٹرسٹ لاء ایسوسی ایشن آف…
ولیمائی (چلی کے ادب سے منتخب افسانہ)
میرا نام ’ولیمائی‘ Walimai میرے والد نے رکھا تھا۔ شمال میں ہمارے بھائیوں کی زبان میں اس کا مطلب آندھی ہے۔ میں تمہیں اپنا نام پکارنے کی اجازت دیتا ہوں، کیونکہ اب تم میری بیٹی کی طرح ہو۔۔ لیکن یہ بھی اس وقت، جب ہم خاندان والوں کے ساتھ ہوں۔ اس لئے کہ اشخاص…
العارض، آپ کا نوکر
بچپن سے اب تک ہم نے دیکھا کہ مڈل کلاس لوگوں میں سرکاری ملازمت کا رجحان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ بھلے وہ کلاس فور کی نوکری ہو یا کلرکی سے پٹواری تک، لوگ رشوتیں دے کر بھی پوری کوشش کرتے ہیں کہ سرکاری نوکر بن جائیں تاکہ باقی کی زندگی آرام سے گزر سکے۔ اس…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط63)
جیرو سائیں پچاس پچپن برس کا باریش ہنس مکھ سندھی ہے، جو اپنے بچپن سے ہی سیاحوں اور زائرین کو سادھ بیلو لا لے جا رہا ہے۔ پہلے کشتی پر باپ کا مدد گار تھا، اب خود دیسی موٹر بوٹ چلاتا ہے اور اس کے بیٹے اب اس کے مدد گار ہیں۔ اس کے منہ…
بورنگ کے ذریعے زیرِ زمین موجود پانی کے حصول کا طریقہ اور پانی کی موجودگی کا پتا لگانے کا سوال…
بھارتی ریاست گجرات کے چوتھے بڑے شہر راجکوٹ کے کھریچیا گاؤں کے پینسٹھ سالہ کسان دھنجی بھائی گذشتہ دو دہائیوں سے اپنے کھیت کو سیراب کرنے کے لیے پانی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں کامیابی نہیں ہوئی۔ دھنجی بھائی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پچھلے بائیس…