Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیسبُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟

By Akhtar Rasool
اکتوبر 20, 2021 1 Min Read
0

کراچی : اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیسبُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں رہی، بلکہ اس سے بڑھ کر اس نے ایک  ڈجیٹل دنیا کا روپ دھار لیا ہے

ٹیکنالوجی کی دنیا پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی فیسبُک عنقریب اپنا نام بدلنے کا ارادہ رکھتی ہے، فیسبُک کمپنی کے استعمال میں دن بہ دن مختلف تبدیلوں کی وجہ سے اسے ایک ایسا نام دینے کا ارادہ کیا جا رہا ہے، جو کہ میٹاورس (حقیقت سے دور ایک مکمل الگ دنیا) کی نمائندگی کرے

اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیسبُک کا نام رواں ماہ کی 28 تاریخ کو مارک زکر برگ کی زیر صدارت ہونے والی سالانہ کانفرنس کے دوران طے کیا جا سکتا ہے، اکتوبر کے مہینے میں ہی فیسبُک کا نیا نام اور اس کی شناخت تبدیل کی جا سکتی ہے، جس کے نتیجے میں فیسبک صارفین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیسبُک کا نام  تبدیل ہونے کے بعد بھی یہ بطور ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی طرح ہی استعمال کیا جا سکے گا

فیسبُک میں تبدیلی لانے کا اہم مقصد اس پر سے سوشل میڈیا کا ٹھپہ ہٹانا اور اس سے جڑے تمام تنازعات سے چھٹکارا پانا ہے.

Tags:

FacebookInstagramMetaversesocial mediaWhatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اب ایک مربع فٹ کے پلاٹ میں بھی سرمایہ کاری ممکن!!

Next

مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme