Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یوٹیوب نے سپرچیٹ اور سپراسٹیکرز کا دائرہ مزید بڑھا دیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 28, 2021 2 Min Read
0

سان فرانسسكو :  یوٹیوب نے ملائیشیا، کینیا، فرنچ گیانا، فرنچ پولی نیسیا، گوم اور ناردرن ماریانہ جیسے جزائر کے لیے اپنی سروس کو وسیع کیا ہے جہاں رہنے والے صارفین اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے سپرتھینکس اور سپر اسٹیکر جیسے آپشن استعمال کرسکتے ہیں. اس کے علاوہ حقیقی وقت میں ترجمے اور آن لائن اسٹریم میں ڈونیشن کو بھی مزید بہتر بنا دیا گیا ہے. جبکہ دوسری جانب صارفین کی رائے کو بھی ترجمہ کرنے کا آپشن پیش کیا جارہا ہے

سپرچیٹ کی بات کی جائے تو اس کا آپشن ’کری ایٹرانسائڈر‘ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں چیٹ کے ردِ عمل کو متحرک اور غیرمتحرک کارٹون یا خاکوں کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے

یوٹیوب کی طرف سے اس کا دائرہ وسیع کرنے کے ساتھ 2019ع میں پیش کردہ یہ آپشن اب دنیا بھر میں پہنچ چکا ہے۔ تاہم سپر اسٹیکر لائیو اسٹریمر میں زیادہ استعمال ہوتا ہے، لیکن اس آپشن کو ایکٹو کرنا ہوتا ہے

سپرتھینکس کے آپشن سے لائیو اسٹریم میں آپ اپنے پسندیدہ یوٹیوبر کی مدد کے لیے کچھ رقم بھی عطیہ کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد سپرتھینکس سے اسٹریمر فوری طور پر آپ کا شکریہ ادا کرسکتا ہے۔ اس آپشن سے یوٹیوب نے سپرتھینکس کو مونیٹائزیشن کا ایک طریقہ بنادیا ہے

دوسری جانب بلکل اسی طرح ٹک ٹاک ، اسنیپ چیٹ اور ٹویٹر بھی اپنی اپنی سہولیات پیش کر رہے ہیں

لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سپرتھینکس اور اسٹریم میں عطیات کا آپشن خود فن کاروں، گلوکاروں اور دیگر مشہور شخصیات کو یوٹیوب کی جانب متوجہ کرنے کی ایک کوشش ہے تاکہ وہ یہاں آکر کچھ رقم بناسکیں اور اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرسکیں۔ یہاں تک کہ فن کی دنیا کے بڑے نام اب بھی یوٹیوب پر موجود ہیں

اب یوٹیوب نے موبائل ایپ میں ہاتھوں ہاتھ کمنٹس کے ترجمے کا آپشن بہتر بنایا ہے، جو لائیو اسٹریم میں مختلف زبانوں کے تراجم پیش کرتا ہے۔ اس طرح مختلف خطوں کے لوگ ایک دوسرے کے تاثرات سمجھ سکتے ہیں۔ فی الحال یہ آپشن صرف اینڈرائڈ فون میں ہی دستیاب ہے.

Tags:

Cheat YouTubesocial mediaSuperstickerYoutube
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی کسانوں نے مودی حکومت کے خلاف دوبارہ احتجاج کا آغاز کردیا

Next

اونٹ اور لاما کی اینٹی باڈیز سے کورونا وائرس ختم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme