Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یوٹیوب نے لائیواسٹریم شاپنگ کی آزمائش شروع کردی

By Akhtar Rasool
جولائی 23, 2021 1 Min Read
0

سان فرانسسكو : یوٹیوب نے  لائیو اسٹریمنگ میں شاپنگ کا آپشن پیش کر دیا  ہے، جسے فی الحال مخصوص صارفین استعمال کر رہے ہیں

اس کا مقصد ای-کامرس اور رقم کمانے کی سہولیات بڑھانا ہے۔ یوٹیوب نے سال کے شروع میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم میں آن لائن خریداری کے آپشن پیش کرے گا۔ فی الحال سنجیدہ اور اچھے نام والے برانڈ ساز افراد کو ہی آزمائشی آپشن دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد یوٹیوب سے فوری طور پر معیاری مصنوعات کی خریداری تھا

یہ آپشن عین ٹک ٹاک کی طرح ہے جس میں پہلے ہی اسٹریمنگ کی بدولت اشیا فروخت اور خریدی جارہی ہیں

یوٹیوب نے اس سے قبل اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ ان کے 33  فیصد صارفین نے اعتراف کیا ہے کہ وہ یوٹیوب پر تبصرے اور اشتہارات دیکھ کر ہی 33 فیصد اشیا خرید رہے ہیں۔ اس طرح رعایتی سیل والی وڈیوز کی مقبولیت میں صرف ایک سال میں 400 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

یوٹیوب نے وبا کے دوران اپنے پلیٹ فارم سے رقم کمانے اور ای-کامرس کو فروغ دینے غیرمعمولی کوشش کی ہے۔ اب نئے آپشن میں مختلف مصنوعات کے ٹیگز شامل کئے جائیں گے، وڈیوز کے نیچے اشتہارات بھی اسی کا حصہ ہوں گے۔ یہ ازخود بھی ہوسکتا ہے جبکہ وڈیو اسٹریم بنانے والےاسے خود بھی شامل کرسکیں گے

اس طرح توقع ہے کہ یوٹیوب ایپ ایک ای-کامرس مشین بن جائے گی اور یوں صارفین کسی بھی وڈیو کلپ میں اشیا خرید سکیں گے.

Tags:

Live ShoppingYoutube
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مہذب مغربی دنیا!

Next

تیس سال قبل ہولوکاسٹ کا مذاق اڑانے پر اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا ڈائریکٹر برطرف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme